Pakistani Community Italy

Pakistani Community Italy Informazioni di contatto, mappa e indicazioni stradali, modulo di contatto, orari di apertura, servizi, valutazioni, foto, video e annunci di Pakistani Community Italy, Organizzazione comunitaria, Milan.

19/01/2026
19/01/2026
سچ کیا ہے؟ اللہ جانتا ہے۔۔۔۔
18/01/2026

سچ کیا ہے؟ اللہ جانتا ہے۔۔۔۔

یکم جنوری 2026 سے بولونیا کے ہائبرڈ گاڑیوں کے حامل رہائشیوں اور کمپنیوں کو اجازت نامے کے ساتھ شہر کے مرکزی ایریا میں داخ...
03/01/2026

یکم جنوری 2026 سے بولونیا کے ہائبرڈ گاڑیوں کے حامل رہائشیوں اور کمپنیوں کو اجازت نامے کے ساتھ شہر کے مرکزی ایریا میں داخلے کی اجازت ہے ۔ یہ سہولت اکتیس دسمبر 2025 تک جاری کردہ اجازت ناموں پر انکی میعاد ختم ہونے تک میسر ہو گی۔ جبکہ بولونیا کے علاوہ دیگر علاقوں کے رہائشیوں اور کمپنیوں کو یکم جنوری 2026 سے مرکز کے زون زیڈ۔ٹی۔ایل میں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی۔ 31 دسمبر تک جاری کردہ اجازت نامے اپنی میعاد تک کارآمد ہوں گے۔ یکم جنوری سے دیگر علاقوں کے رہائشیوں اور کمپنیوں کو مزید اجازت نامے جاری نہیں ہوں گے۔ 2 مئی 2025 سے ہائبرڈ گاڑیوں کے لیے جاری کیے گئے اجازت ناموں کی میعاد ایک سال ہوگی۔
سال 2019 تک جاری کردہ اجازت ناموں کی تعداد 18000 تھی جبکہ 2023 میں چھیاسٹھ فیصد اضافے کیساتھ یہ تعداد 30000 تک جا پہنچی تھی۔اس قانون سازی سے بیرونی شہروں کی10259 ہائبرڈ گاڑیوں کا داخلہ یکم جنوری سے بند ہوا ہے۔

01/01/2026

آپ سب کو نئے سال کی خوشیاں مبارک ہوں۔ سلامت رہیں آپ سب۔

30/12/2025

چیچہ وطنی میں غریب خاندان کی بچیاں ہراساں۔۔۔ وزیراعلٰی اور ڈی پی او صاحب سے انصاف کی اپیل۔۔

سال 1924 میں لاہور سے پبلش ہونے والی پہلی اور دوسری جماعت کے لیے ریاضی کی کتاب ۔۔۔
29/12/2025

سال 1924 میں لاہور سے پبلش ہونے والی پہلی اور دوسری
جماعت کے لیے ریاضی کی کتاب ۔۔۔

اٹلی کے صوبہ ابروزو کی ایک چھوٹی سی بستی پالیارا دئی مارسی میں تقریبا تیس سال بعد کسے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔جس سے بستی م...
28/12/2025

اٹلی کے صوبہ ابروزو کی ایک چھوٹی سی بستی پالیارا دئی مارسی میں تقریبا تیس سال بعد کسے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔
جس سے بستی میں جشن کا سماں ہے۔ پیدا ہونے والی لارا نامی بچی ہے۔ متعلقہ کمونے کاستیلافیومے کے مطابق اس سے تیس سال پہلے کسی بچے کی پیدائش رجسٹر ہوئی تھی۔ پالیارا دئی مارسی کی آبادی چوبیس افراد پر مشتمل ہے۔ جس سے اس بات کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ اٹلی میں شرح پیدائش کس حد تک کم ہے۔

کمیونٹی کافخر۔۔۔۔۔ حالیہ دنوں میں پاکستانی کمیونٹی بارے آپ کو بے شمار منفی خبریں سننے کو ملیں ہوں گیں۔ مگر اسی دوران "کو...
26/12/2025

کمیونٹی کافخر۔۔۔۔۔ حالیہ دنوں میں پاکستانی کمیونٹی بارے آپ کو بے شمار منفی خبریں سننے کو ملیں ہوں گیں۔ مگر اسی دوران "کورئیرے دیلا سیرا" اخبار نے ظفر اقبال نامی ایک پاکستانی کے متعلق آرٹیکل چھاپا۔ پاکستان میں وہ ٹیکسی ڈرائیور تھے۔ اب وہ اٹلی میں چار دکانوں کے مالک ہیں۔ گزشتہ سال2004 میں انہوں نے آٹھ ملین یورو کی آمدنی پر ٹیکس ادا کیا۔

25/12/2025

بھارت کے نام نہاد سیکولرازم کا اصل چہرہ۔۔۔۔ مسیحیوں کے مذہبی تہوار کرسمس کے موقع پر انہیں عبادت سے روک دیا گیا۔۔

25/12/2025

اے قائد اعظم۔۔۔۔ تیرا احسان

Indirizzo

Milan

Sito Web

Notifiche

Lasciando la tua email puoi essere il primo a sapere quando Pakistani Community Italy pubblica notizie e promozioni. Il tuo indirizzo email non verrà utilizzato per nessun altro scopo e potrai annullare l'iscrizione in qualsiasi momento.

Condividi