The News Desk 24/7

Chiama Indicazioni Contatta l'organizzazione

The News Desk 24/7 Your 24/7 window to the world. The News Desk delivers fast, factual, and fair coverage of national and international news. Follow us and never miss a headline.

23/06/2026

سانحہ سرگودہ بچی قتل کیس میں جہاں دل بہت رنجیدہ ہے
وہیں حکومت سے مطالبہ ہے کہ ایسے درندوں کو عبرت ناک سزا دی جائے۔
مجرموں کو کسی چوک میں تیزاب کے ڈرموں میں آہستہ آہستہ اتارا جائے تاکہ ان کی عبرتناک موت سے سب کو عبرت حاصل ہو۔۔۔
پولیس مقابلہ میں پار کر دینا کوئی انصاف نہیں
Sargodha Police
Maryam Mian Nawaz Sharif

26/04/2026

President Donald Trump and first lady Melania Trump were rushed out of the White House Correspondents’ Association dinner by Secret Service agents after a man armed with a shotgun tried to breach security, officials said, in Washington, D.C., April 25, 2026.

21/11/2025

Indian fighter jet Tejas crashed during Dubai airshow.
21-11-2025

Indian Airforce 3.27 hours se 😁😂😁😂
27/10/2025

Indian Airforce 3.27 hours se 😁😂😁😂

17/08/2025

دو چور ایک محل میں داخل ہوئے۔ انہوں نے محل کی تلاشی لی اور آخرکار خزانے کا صندوق ڈھونڈ لیا۔
چالاکی میں ماہر بڑے چور نے بغیر کوئی نقصان پہنچائے صندوق کھول لیا۔ اندر صندوق پیسوں سے بھرا ہوا تھا۔
بڑے چور نے پیسوں کو باہر نکالا، ایک کرسی پر بیٹھا، اور چھوٹے، نوآموز چور سے کہا:
"اپنی جیب سے تاش نکالو۔"

چھوٹا چور حیران رہ گیا اور بولا:
"ہمیں فوراً یہاں سے نکلنا چاہیے۔ اگر کھیلنا ہے تو اپنے گھر جا کر کھیلیں۔"

بڑے چور نے سختی سے ڈانٹتے ہوئے کہا:
"میں قائد ہوں، جو میں کہوں وہی کرو۔
جا کر فریج کھولو اور تین بوتلیں کولڈ ڈرنک اور تین گلاس لے کر آؤ!"

چھوٹے چور نے خوف کے مارے تاش نکالی اور دونوں کھیلنے لگے۔
بڑے چور نے کہا:
"ٹی وی آن کرو اور آواز پوری کر دو۔"

چھوٹے چور نے ہچکچاتے ہوئے ایسا ہی کیا، لیکن اندر سے وہ کانپ رہا تھا اور سوچ رہا تھا کہ بڑا چور پاگل ہو گیا ہے۔
اسے یقین تھا کہ انہیں پکڑ لیا جائے گا اور جیل میں ڈال دیا جائے گا۔

اسی دوران، محل کا مالک جاگ گیا۔ اس نے ہاتھ میں پستول لے کر آ کر پوچھا:
"تم دونوں چور یہاں کیا کر رہے ہو؟ حرکت کی تو گولی مار دوں گا!

لیکن بڑے چور نے بالکل پرواہ نہ کی اور چھوٹے چور سے کہا:
کھیل جاری رکھو، اسے نظرانداز کرو

محل کے مالک نے فوراً پولیس کو کال کر دی۔
پولیس آئی تو مالک نے کہا:
"یہ دونوں چور ہیں اور یہ دیکھو، یہ پیسے میرے محل سے چرائے گئے ہیں!"

بڑے چور نے پولیس سے کہا:
"یہ آدمی جھوٹ بول رہا ہے۔ اس نے ہمیں تاش کھیلنے کے لیے مدعو کیا تھا، اور ہم کھیل بھی رہے تھے۔
جب یہ ہم سے ہار گیا تو اس نے پستول نکال لیا اور دھمکی دی کہ یا تو اپنے پیسے واپس کرو ورنہ پولیس کو بلا کر کہے گا کہ ہم چور ہیں!"

پولیس افسر نے ٹی وی، اونچی آواز، تاش کے کھیل، اور میز پر پڑے پیسوں کو دیکھا۔
پھر کولڈ ڈرنک کی تین بوتلوں کو بھی نوٹ کیا اور دونوں چوروں کی بے فکری کو دیکھ کر محل کے مالک سے کہا:
"تم جوا کھیلتے ہو اور جب ہار جاتے ہو تو ہمیں بلاتے ہو۔
اگر آئندہ ایسا کیا تو تمہیں جیل میں ڈال دوں گا!"

افسر دروازے کی طرف بڑھا تو بڑے چور نے کہا:
"جناب، اگر آپ ہمیں یہاں چھوڑ گئے تو یہ ہمیں مار ڈالے گا۔"

پولیس نے دونوں چوروں کو پیسوں کے ساتھ اپنی حفاظت میں باہر نکال دیا۔
یوں دونوں چور پولیس کی مدد سے پیسوں سمیت محل سے نکل گئے۔

یہ کہانی خیالی ہے، لیکن یہ بڑے لوگوں کے دنیا کی دولت لوٹنے اور قانون کی حفاظت کے ذریعے محفوظ رہنے کی تصویر کشی کرتی ہے۔

10/08/2025

Quran.

22/07/2025

یہ پراسرار بندے

ATTENTION: ANOTHER DIPLOMATIC DISASTER FOR INDIA 🚨NO MENTION OF PAKISTAN WHATSOEVER.BRICS didn't bother to mention Pakis...
06/07/2025

ATTENTION: ANOTHER DIPLOMATIC DISASTER FOR INDIA 🚨

NO MENTION OF PAKISTAN WHATSOEVER.

BRICS didn't bother to mention Pakistan whatsoever, despite India's all the efforts to name Pakistan for the Pahalgam shooting, please note that it has been more than 2x months & still India has failed to produce any evidence against Pakistan, nor been able to capture/terminate/apprehend the Pahalgam shooters. Note worthy point here is that Pakistan is NOT even a member of BRICS, while India is the founding member.

05/07/2025

Indian Army's Deputy Chief, Lieutenant General Rahul Singh on Pakistan - India Skirmish 2025 🇮🇳 🇵🇰
‎
‎- Few Important Points 👇
‎
‎- India's Air Defense System DIDN'T performed well.
‎- India's ISR & C4I capabilities are way behind Pakistan's ISR & C4I capabilities.
‎- Indian military was SHOCKED when Pakistan's DGMO informed Indian DMGO that Pakistan knows locations, movements & everything India is planning & which forced India to pull back for its military plans.
‎- China & Turkiye are Pakistan's Stratcapabilities
‎
‎Note: This is the third Indian military officer who has confessed Pakistan's tactical & strategic superiority over India, first was CDS General Anil, second was Captain Shiv Kumar, & third is DAC Lt General Rahul Singh.

Indirizzo

Street 1
Milan
00000

Telefono

+923089182486

Sito Web

Notifiche

Lascia la tua email e sarai tra i primi a sapere quando The News Desk 24/7 pubblica novità e promozioni. Il tuo indirizzo email non verrà utilizzato per nessun altro scopo e potrai annullare l'iscrizione in qualsiasi momento.

Contatta L'organizzazione

Invia un messaggio a The News Desk 24/7:

Scelte rapide

Condividi