02/04/2025
📢 ڈنمارک پلٹ شہریوں کے خلاف جھوٹا مقدمہ درج! 🏡⚖️
عثمان، عدنان کی جائیداد دبانے کے لیے چچا اسلام وغیرہ سے مینڈیٹ لے کر ان کے خلاف چوری کا جھوٹا مقدمہ درج کروا دیا گیا۔ 😡
ڈنمارک پلٹ کے شہری اپنے حق کی جنگ لڑ رہے ہیں اور پلٹ کی تقسیم کا مطالبہ کر رہے ہیں، لیکن کچھ لوگ دباؤ ڈالنے کے لیے غیر قانونی ہتھکنڈے اپنا رہے ہیں۔ 🏠🚔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز، آئی جی پنجاب، ڈاکٹر عثمان انور اور دیگر حکام سے مطالبہ ہے کہ وہ اس معاملے کا نوٹس لیں اور انصاف فراہم کریں۔ 🏛️✅
📌 کیا شہریوں کے حقوق پامال کیے جا سکتے ہیں؟ آپ کی رائے کا انتظار رہے گا! 🤔👇
#جھوٹامقدمہ