مدرسہ حیدر کرار علیہ السلام

  • Home
  • Iran
  • Qom
  • مدرسہ حیدر کرار علیہ السلام

مدرسہ حیدر کرار علیہ السلام 00989981192465

25/01/2024
مدرسہ حیدر کرار علیہ السلام قم میں جشن ولادت مولائےکائنات  امام المتقین علی ابن ابی طالب علیھما السلام منعقد کیا گیا
25/01/2024

مدرسہ حیدر کرار علیہ السلام قم میں جشن ولادت مولائےکائنات امام المتقین علی ابن ابی طالب علیھما السلام منعقد کیا گیا

تعزیتی پیغام
09/01/2024

تعزیتی پیغام

مدرسہ حیدرکرار علیہ السلام قم کی جانب سے حرم حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا میں تربیتی نشست کا اہتمام کیا گیا جس کا ع...
29/12/2023

مدرسہ حیدرکرار علیہ السلام قم کی جانب سے حرم حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا میں تربیتی نشست کا اہتمام کیا گیا جس کا عنوان احترام والدین تھا۔
اس نشست میں طلاب کرام کے علاوہ مدرسہ کے اساتذہ اور علماء کرام نے شرکت کی۔

تمام طلاب کرام سے شرکت کی استدعا ہے
10/12/2023

تمام طلاب کرام سے شرکت کی استدعا ہے

مدرسہ حیدر کرار علیہ السلام قم میں دعائے کمیل ہر شب جمعہ میں اہتمام کیا جاتا ہے ۔ادارہ فرھنگی و تربیتی مدرسہ حیدر کرار ع...
28/11/2023

مدرسہ حیدر کرار علیہ السلام قم میں دعائے کمیل ہر شب جمعہ میں اہتمام کیا جاتا ہے ۔
ادارہ فرھنگی و تربیتی مدرسہ حیدر کرار علیہ السلام قم

مدرسہ حیدرکرار علیہ السلام قم کی طرف سے طلاب کرام کو مسجد جمکران کی زیارت کروائی گئی۔ادارہ فرھنگی وتربیتی مدرسہ حیدرکرار...
28/11/2023

مدرسہ حیدرکرار علیہ السلام قم کی طرف سے طلاب کرام کو مسجد جمکران کی زیارت کروائی گئی۔
ادارہ فرھنگی وتربیتی مدرسہ حیدرکرار علیہ السلام قم

مدرسہ حیدرکرار علیہ السلام قم میں سال 2023۔2024 کے لئے جدید طالبعلموں سے انٹرویو جاری ہے
10/11/2023

مدرسہ حیدرکرار علیہ السلام قم میں سال 2023۔2024 کے لئے جدید طالبعلموں سے انٹرویو جاری ہے

Address

دور شھر کوچہ 15 پلاک 11 قم المقدسہ
Qom
253

Telephone

+989377384415

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مدرسہ حیدر کرار علیہ السلام posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to مدرسہ حیدر کرار علیہ السلام:

Share