AL-Ghadeer Foundation Naro

AL-Ghadeer Foundation Naro خدمت دین ھمارا اولین مقصد ہے

12/04/2026
16/03/2026

ڪانفرنس و اختتامي تقريب

آج ان شاءاللہ بعد نماز جمعہ
13/03/2026

آج ان شاءاللہ بعد نماز جمعہ

   الغدیر فاؤنڈیشن نارو کے زیرِ اہتمام رہبرِ اسلام شہید رہبرِ معظم حضرت آیت اللہ سید علی خامنہ‌ای قدس سرہ کی یاد میں ایک...
08/03/2026





الغدیر فاؤنڈیشن نارو کے زیرِ اہتمام رہبرِ اسلام شہید رہبرِ معظم حضرت آیت اللہ سید علی خامنہ‌ای قدس سرہ کی یاد میں ایک عظیم الشان تعزیتی کانفرنس مدرسہ طہ و یس میں منعقد کی گئی، جس میں علاقے بھر سے علماءِ کرام، دانشوروں سیاسی غیر سیاسی اور مؤمنین کی بڑی تعداد نے شرکت کر کے شہید رہبرِ معظم کی خدمات کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کیا۔

کانفرنس میں مقررین نے اپنے خطابات میں کہا کہ شہید رہبرِ معظم نے اپنی پوری زندگی اسلام کی سربلندی، مظلوم اقوام کی حمایت اور استکبارِ عالمی کے مقابل ڈٹ کر کھڑے رہنے میں بسر کی۔ ان کی بصیرت افروز قیادت نے امتِ مسلمہ کو بیداری، استقامت اور مقاومت کا راستہ دکھایا اور دنیا بھر کے مظلوموں کے لیے امید اور حوصلے کی علامت بن گئی۔ مقررین نے اس عزم کا اظہار کیا کہ شہید رہبر کی فکر، پیغام اور جدوجہد کو زندہ رکھنا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔

اس کانفرنس سے خصوصی خطاب حجة الاسلام علامہ سید ارشاد حسین شاہ نقوی نے فرمایا، جبکہ دیگر معزز مقررین میں حجة الاسلام قبلہ عبدالمجید بھشتی، حجة الاسلام قبلہ علی بخش سجادی، قبلہ ارشاد علی نجفی قبلہ ثابت علی سعیدی نجفی محترم جناب خادم حسین آرادیں،
شامل تھے۔
و دیگر
محترم جناب میر اختر حسین ٹالپور اور محترم جناب استاد واحد بخش بڑھدی

اسی موقع پر الغدیر فاؤنڈیشن نارو کے زیرِ اہتمام جاری 15 روزہ “ضیافتِ نور” پروگرام کی اختتامی تقریب بھی منعقد کی گئی۔ تقریب کے دوران حاضرین میں زیارتِ امام رضا علیہ السلام کے لیے قرعہ اندازی کی گئی، جبکہ حرمِ امام حسین علیہ السلام کے قیمتی تبرکات بھی عقیدت مندوں میں تقسیم کیے گئے، جس سے محفل کا روحانی ماحول مزید پرنور ہو گیا۔

تقریب کے اختتام پر شرکاء کے لیے اجتماعی افطار کا بھی اہتمام کیا گیا، جس میں بڑی تعداد میں مؤمنین نے شرکت کی۔ آخر میں شہداء کے درجات کی بلندی، امتِ مسلمہ کے اتحاد اور عالمِ اسلام کی سلامتی کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔

( #تیسرا2026)  15 رمضان المبارک مدرس: قبلہ مولانا   #موضوع:   #مکان: مدرسہ طہ و یس چونڈکو نارو   #سندھ
06/03/2026

( #تیسرا2026)

15 رمضان المبارک
مدرس:
قبلہ مولانا
#موضوع:
#مکان: مدرسہ طہ و یس چونڈکو نارو #سندھ

بروز جمعہ 16 رمضان المبارک
04/03/2026

بروز جمعہ 16 رمضان المبارک

Address

Najaf

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AL-Ghadeer Foundation Naro posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share