Justice's For Humanity Freedom Right's For Speech

  • Home
  • Iraq
  • Najaf
  • Justice's For Humanity Freedom Right's For Speech

Justice's For Humanity Freedom Right's For Speech Our Aim We Connect Everyone Everywhere Everytime Access To Solve Your Problems With The Help Of Love Peace Loyalty Respect Care Social Work For Humanity

26/10/2024
03/09/2024
 پراپیگنڈے کی جنگ بہت وسیع اور خطرناک ہے۔ اربعین یعنی دشمن کے پراپیگنڈوں کے مقابلے میں حق کی صحیح  تبلیغ کرکے مقصد امام ...
26/08/2024


پراپیگنڈے کی جنگ بہت وسیع اور خطرناک ہے۔ اربعین یعنی دشمن کے پراپیگنڈوں کے مقابلے میں حق کی صحیح تبلیغ کرکے مقصد امام حسین علیہ السلام کی حفاظت کرنا۔
فاسق و فاجر یزید کے کارندے اپنے پروپیگنڈوں میں امام حسین علیہ السلام کی مذمت کرتے تھے اور ایسا ظاہر کرتے تھے کہ حسین ابن علی (ع) ایسے شخص تھے کہ جنہوں نے عدل و انصاف پر مبنی حکومت اسلامی کے خلاف دنیا حاصل کرنے کی غرض سے قیام کیا ہے!! بعض لوگ ان جھوٹے پروپیگنڈوں کے جھانسے میں آ جاتے تھے۔ جب امام حسین علیہ السلام کو ظالموں اور جلادوں نے بہت ہی ظالمانہ اور سفاکانہ طریقے سے کربلا کے صحرا میں شہید کر دیا تو وہ اسے ایک فتح اور کامیابی کے طور پر پیش کرتے تھے۔ لیکن امامت کی صحیح اور دقیق تبلیغ نے ان تمام خیال بافیوں اور جھوٹے پروپیگنڈوں کو پلٹ کر رکھ دیا۔ حق ایسا ہی ہوتا ہے۔

18/08/2024

دالبندین بلوچستان میں زائرین کی گاڑیوں پر شر پسندوں نے پتھراؤ کیا ہے ۔ جس سے گاڑیوں کی شیشے ٹوٹ گئے ۔ خوش قسمتی سے کوئی زخمی نہیں ہوا. یزیدی حسینیوں کو روکنے کے لیے کیا کیا کررہے ہیں لیکن الحمدللہ ہم حسینی ہے آخری سانس تک یزیدیت کے خلاف کھڑے ہونگے ☝️❤️

بولتے کیوں نہی میرے حق میںآبلے پڑ گئے زبان میں کیاحیوانیت کا نشانہ بنی قیامت خود بتائے گی قیامت کیوں ضروری تھی_!!💔😭
17/08/2024

بولتے کیوں نہی میرے حق میں
آبلے پڑ گئے زبان میں کیا
حیوانیت کا نشانہ بنی
قیامت خود بتائے گی قیامت کیوں ضروری تھی_!!💔😭

15/08/2024

14August 1947 VS 2024🥵🇵🇰
try to understand real things

  Muharram mai Gazi Abass a.s ki Alam ke badle ... Imam Hussain a.s ke Zuljana ke badle ... jab Qoam Marwaan ke Banaie h...
11/08/2024


Muharram mai Gazi Abass a.s ki Alam ke badle ... Imam Hussain a.s ke Zuljana ke badle ... jab Qoam Marwaan ke Banaie hui Masjid Ashura ko Le kar Aye gein ... Tu Samj Lena Dollars 💸 💵 ka Mamla hai ...

Address

Najaf

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Justice's For Humanity Freedom Right's For Speech posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share