ISO District Kurram Parachinar

ISO District Kurram Parachinar Imamia Students Organization (ISO) Pakistan is a largest Shia student-led organization.

(ISO Pakistan KP Region, District Kurram Parachinar Official page)✅ This page always share a content which I hope every one like too much and informative videos...

14/06/2026

🚩 شہید امت کانفرنس 📍مینارِ پاکستان، لاہور

*ملتِ تشیع پاکستان نے ثابت کر دیا کہ جب حق کی آواز بلند ہوتی ہے تو عاشقانِ ولایت سیلِ رواں بن کر میدان میں اترتے ہیں۔ آج کا یہ عظیم الشان اور تاریخی اجتماع نہ صرف ایک کامیاب جلسہ ہے بلکہ اتحاد، شعور، ولایت سے حقیقی وابستگی اور عشق کا عملی مظاہرہ بھی ہے*

لبیک یا حسینؑ ✊🚩
لبیک یا خامنہ ای ✊🚩

13/06/2026

شہید اُمت کانفرنس ، مینار پاکستان لاہور کے تاریخی مناظر

پاراچنار سے مومنین کی ایک بڑی تعداد "شہید امت کانفرنس" کے لیے مینارِ پاکستان، لاہور کی جانب رواں دواں۔ الحمدللہ**چل پڑا ...
13/06/2026

پاراچنار سے مومنین کی ایک بڑی تعداد "شہید امت کانفرنس" کے لیے مینارِ پاکستان، لاہور کی جانب رواں دواں۔ الحمدللہ*
*چل پڑا ہے کارواںِ عشق، اب رہبر کے ساتھ*
*ہم بھی ہیں موجود رزم میں، مالکِ اشتر کے ساتھ*
*پرچمِ دینِ مبیں اونچا رہے گا حشر تک*
*پھر یہودی لڑ رہے ہیں فاتحِ خیبر کے ساتھ*"


umat form
of commetment

12/06/2026

امامیہ اسکاؤٹس شہید امت کانفرنس کے انتظامات سنبھالنے کے لئے آمادہ!

مینار پاکستان کے احاطے میں مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان برادر امین شیرازی اسکاؤٹس اسمبلی سے خطاب ۔




10/06/2026

جوانان امامیہ پاراچنار ضلع کرم اپنے شہید رہبر اور موجودہ رہبر سے تجدید عہد نبھاتے ہوئے مینار پاکستان لاہور کے جانب رواں دواں ۔🚩🚩





امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے پی ریجن ضلع کرم

10/06/2026

ہر قدم مینار پاکستان کی جانب رواں دواں
13 جون یعنی تجدید عہد در محضر سالار شہدائے انقلاب اسلامی آیت اللہ شہید سید علی خامنہ ای ،وتجدید عہد در محضر رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ائ ۔



یہ درس کربلا کا ہے کہ خوف بس خدا کا ہے زندہ باد آئی ایس آو پاکستان شجر طیبہ
10/06/2026

یہ درس کربلا کا ہے
کہ خوف بس خدا کا ہے
زندہ باد آئی ایس آو پاکستان
شجر طیبہ

09/06/2026

🚩 چلو چلو مینار پاکستان لاہور چلو 🚩

🛑 شہید امت کانفرنس 🛑

🗓️ بتاریخ: 13 جون 2026ء
◾ بروز: ہفتہ
📍 بمقام: مینار پاکستان لاہور

♦️ تمام امت اسلامیہ سے اس عظیم الشان کانفرنس میں شرکت کی استدعا ہے۔

اتحاد امت فورم پاکستان

09/06/2026

شهید امت کانفرس میں ننھے بچوں نے جب رهبر معظم سید مجتبی خامنہ ای کے ساتھ تجدید عہد کیا تو ہر آنکھ شہید رہبر معظم سید علی خامنہ ای کی یاد میں اشک بارہوگئی

چلو چلو مینار پاکستان لاہور چلو
13 جون یعنی مزاحمت کا دن
13 جون یعنی مقاومت کا دن
نکلو گھروں سے تجدید عہد وفا پورا کرو



Address

Karbala'

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ISO District Kurram Parachinar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share