Safina tun’Najat

Safina tun’Najat مَن بَندہِ حُسین اَست

10/07/2024

Hayee Mola asws 😭

*امیرالمومنین علیؐ ابن ابی طالبؐ کو کیسی زہر آلود تلوار کی ضرب لگی تھی😭*🖐🏿اللهم العن الجبت والطاغوت🖐🏿🖐🏿اللهم العن قتلة أ...
31/03/2024

*امیرالمومنین علیؐ ابن ابی طالبؐ کو کیسی زہر آلود تلوار کی ضرب لگی تھی😭*

🖐🏿اللهم العن الجبت والطاغوت🖐🏿
🖐🏿اللهم العن قتلة أمير المؤمنين🖐🏿

🔰👈 صعصہ بن صوحان کہتا ہے میری موجودگی میں کوفہ کا معروف ایثر نامی جراح آیا جب اس نے (مولا امیرالمومنین ص کے سر کا) زخم دیکھا اور رونے لگا اور عرض کیا آپ جو وصیت کرنا چاہیں فرمالیں زخم بھی اگرچہ گہرا ہے *مگر جس زہر سے تلوار کو زہر آلودہ کیا گیا تھا یہ وہ زہر ہے جس کا ایک زرہ اگر دریا میں ڈالا جائے اور ایک میل تک آبی جاندار تڑپ کر باہر آجائیں۔*

📚الدمعةالساکبہ جلد 1 صفحہ 471 اُردو

31/03/2024
29/03/2024
جشنِ مولا امام حسن  علیہ سلام بہت مبارک
26/03/2024

جشنِ مولا امام حسن علیہ سلام بہت مبارک

Address

Karbala'

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Safina tun’Najat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share