Atfal Jashan Committee

Atfal Jashan Committee Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Atfal Jashan Committee, Community Organization, Al Hillah.

22/08/2026

🔴LIVE 8 RabiAwal 2026 | Alwadai Juloos | Farhan Ali Waris | Main Martan Road - Karachi, Pakistan

Noha Khuwani: Farhan Ali Waris, Johar Rizvi, Safdar Kaleem, Muhammad Adeel Raza, Wasi Rizvi, Minhal Rizvi, Aun Rizvi
Date - 8th Rabi-Ul-Awal 1448 / 22nd August 2026 - Karachi, Pakistan
Venue : Main Shah-e-Najaf Main Martan Road, Karachi - Pakistan
Organized by: Farhan Ali Waris & Family
Broadcaster - Al Qayim TV (Karachi)

شرکت کی استدعا ہے
17/08/2026

شرکت کی استدعا ہے

التماس دعا صحتہمارے ہر دلعزیز بزرگ ، سماجی شخصیت اور انجمن غمخواران عباس کے سابق صدر نور رضا رضوی بھائی کا ایک ایکسیڈینٹ...
28/07/2026

التماس دعا صحت

ہمارے ہر دلعزیز بزرگ ، سماجی شخصیت اور انجمن غمخواران عباس کے سابق صدر نور رضا رضوی بھائی کا ایک ایکسیڈینٹ میں hip joint فریکچر ہوگیا ہے جس کا آپریشن ہونا ہے۔

تمام مومنین سے التماس ہے دعا کریں پروردگار عالم بحقِ کریمینِ کربلا علیہم السلام انھیں شفاء کاملہ و عاجلہ عنایت کرے۔

تمام مومنین سے شرکت کی درخواست ہے۔
23/07/2026

تمام مومنین سے شرکت کی درخواست ہے۔

19/07/2026

🔴LIVE 4th Safar 2026 | Ziarat 72 Taboot London | Maulana Ali Raza Rizvi & Nadeem Sarwar | Ali Shanawar | Ali Jee | Larkhall Park, London

Speaker: Allama Ali Raza Rizvi
Noha Khuwani: Nadeem Sarwar | Ali Shanawar | Ali Jee
Venue: Larkall Park, Stockwell - London
Organized by: 72 Taboot London Foundation

انا للہ و انا الیہ راجعونمعروف سوزخواں سید ابرار حسین فتحپوری (مختار حسین فتحپوری کے بھائی اور اظہار فتحپوری کے والد) طو...
29/06/2026

انا للہ و انا الیہ راجعون

معروف سوزخواں سید ابرار حسین فتحپوری (مختار حسین فتحپوری کے بھائی اور اظہار فتحپوری کے والد) طویل علالت کے بعد رضائے الہی سے انتقال کرگئے۔

نماز جنازہ 30 جون بروز منگل بعد نماز ظہرین مسجد و امام بارگاہ شہدائے کربلا میں ادا کی جائے گی۔

17/06/2026

جانتے ہیں آپ تو مولا میری غُربت، یہ بھی اس مفلس کے دل میں ہے بڑی حسرت
اربعین پر میں نجف سے کر بلا جاؤں، راہ میں کرتا رہوں زوارو واروں کی خدمت😭💔

Watch Full Noha:
https://youtu.be/KRB_cVQFecs?si=vzu6grt772hg6i1r

یہ کراچی کا کون سا امام بارگاہ ہے ؟؟
06/06/2026

یہ کراچی کا کون سا امام بارگاہ ہے ؟؟

مجلس چہلم برائے بلندئ درجات۔ * مرحوم ریاض مرزا ابن بادشاہ مرزا*(سرپرست انجمن ذوالفقار حیدری)(سابق صدر مرکزی تنظیم عزا)(س...
21/05/2026

مجلس چہلم برائے بلندئ درجات۔

* مرحوم ریاض مرزا ابن بادشاہ مرزا*

(سرپرست انجمن ذوالفقار حیدری)
(سابق صدر مرکزی تنظیم عزا)
(سینیئر ممبر مرکزی تنظیم عزاداران)

جمعہ| 22 مئی 2026 | ٹھیک 8 بجے شب (فورًا بعد نماز مغربین)
امام بارگاہ شہدائے کربلا انچولی

تمام احباب سے شرکت کی گزارش ہے

🇵🇰 Tomorrow - 03 May Karachi will host the largest gathering to pay tribute to Superem Leader Shaheed Syed Ali Khameneiت...
02/05/2026

🇵🇰 Tomorrow - 03 May Karachi will host the largest gathering to pay tribute to Superem Leader Shaheed Syed Ali Khamenei

تمام امت مسلمہ سے شرکت کی استدعا ہے

Address

Al Hillah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Atfal Jashan Committee posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share