16/05/2026
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
امید ہے کہ آپ خیریت سے ہوں گے اور اللہ تعالیٰ آپ کو صحت و عافیت کے ساتھ دین کی خدمت کی توفیق عطا فرماتا رہے۔
ہم آپ کو نہایت ادب اور اخلاص کے ساتھ دعوت پیش کرتے ہیں کہ آپ اس والےاتوار 17th sunday 2026 کے دن جامع مسجد چنتل، قلعہ ورنگل میں ایک خصوصی بیان میں شامل ہو ۔
موضوع: سیرتِ سیدنا حضرت ابراہیم علیہ السلام
(ایمان، قربانی اور توحید کا عظیم پیغام)
آج کے حالات میں امت کو حضرت ابراہیم علیہ السلام کی زندگی سے رہنمائی لینے کی شدید ضرورت ہے.
، اور ہمیں یقین ہے کہ اندازِ بیان دلوں میں ایمان کی تازگی اور عمل کی روح پیدا کرے گا۔
یہ پروگرام ان شاء اللہ مرد و خواتین دونوں کے لیے ہوگا، تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس سے مستفید ہو سکیں۔
آپ کی آمد ہمارے لیے باعثِ سعادت ہوگی اور ہم پُر امید ہیں کہ آپ اس دعوت کو قبول فرماتے ہوئے اپنے قیمتی وقت میں سے اللہ کو راضی کرنے کے لئے زرور شرکت کریں۔
جزاکم اللہ خیراً
والسلام
عمر مختار.
امیرِ مقامی
قلعہ وارنگل.
Jamaat-e-Islami Hind Khila Warangal
Jama Masjid Chintal
Mohammad Umar