Babul Hawaij Welfare Trust Qazipora Boniyar Uri Bla J&K

Call Directions Contact the organization

Babul Hawaij Welfare Trust Qazipora Boniyar Uri Bla J&K Help the Mankind Save the Humanity

25/09/2026

19/09/2026

السلام علیک یا ابا عبداللہ الحسین علیہ السلام

14/09/2026

الھم صلی اللہ محمد وآل محمد

🌸 مبارکباد 🌸مکتب امامیہ قاضی پورہ کی ہونہار طالبہسیدہ رونق زہرا کومعاون کمیٹی تنظیم المکاتب کشمیر کی جانب سےاعزازی سند ح...
13/09/2026

🌸 مبارکباد 🌸

مکتب امامیہ قاضی پورہ کی ہونہار طالبہ
سیدہ رونق زہرا کو
معاون کمیٹی تنظیم المکاتب کشمیر کی جانب سے
اعزازی سند حاصل کرنے پر دل کی گہرائیوں سے
مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

یہ اعزاز آپ کی محنت، لگن اور علمی و دینی صلاحیتوں کا اعتراف ہے۔
ہم دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ آپ کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے، آپ کو مزید کامیابیوں سے سرفراز کرے اور دین و ملت کی خدمت کے لیے ہمیشہ کامیاب و سربلند رکھے۔

منجانب: مکتب امامیہ قاضی پورہ

🌸 مبارکباد 🌸مکتب امامیہ قاضی پورہ کی ہونہار طالبہسیدہ سمرین کومعاون کمیٹی تنظیم المکاتب کشمیر کی جانب سےاعزازی سند حاصل ...
13/09/2026

🌸 مبارکباد 🌸

مکتب امامیہ قاضی پورہ کی ہونہار طالبہ
سیدہ سمرین کو
معاون کمیٹی تنظیم المکاتب کشمیر کی جانب سے
اعزازی سند حاصل کرنے پر دل کی گہرائیوں سے
مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

یہ اعزاز آپ کی محنت، لگن اور علمی و دینی صلاحیتوں کا اعتراف ہے۔
ہم دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ آپ کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے، آپ کو مزید کامیابیوں سے سرفراز کرے اور دین و ملت کی خدمت کے لیے ہمیشہ کامیاب و سربلند رکھے۔

منجانب: مکتب امامیہ قاضی پورہ

🌸 مبارکباد 🌸مکتب امامیہ قاضی پورہ کی ہونہار طالبہسیدہ زہرا بتول کومعاون کمیٹی تنظیم المکاتب کشمیر کی جانب سےاعزازی سند ح...
13/09/2026

🌸 مبارکباد 🌸

مکتب امامیہ قاضی پورہ کی ہونہار طالبہ
سیدہ زہرا بتول کو
معاون کمیٹی تنظیم المکاتب کشمیر کی جانب سے
اعزازی سند حاصل کرنے پر دل کی گہرائیوں سے
مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

یہ اعزاز آپ کی محنت، لگن اور علمی و دینی صلاحیتوں کا اعتراف ہے۔
ہم دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ آپ کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے، آپ کو مزید کامیابیوں سے سرفراز کرے اور دین و ملت کی خدمت کے لیے ہمیشہ کامیاب و سربلند رکھے۔

منجانب:مکتب امامیہ قاضی پورہ

13/09/2026



13/09/2026

چند یادگار جھلکیاں
سالانہ دینی تعلیمی کانفرنس
علم، تربیت اور کردار سازی کا حسین سامان
#امام بارگاہ ابا الفضل العباس نورخوا اوڑی
#زون #اوڑی





#مکاتب





#کشمیر

#طلبہ







Address

Qazipora Boniyar
Srinagar
193122

Telephone

+917889617119

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Babul Hawaij Welfare Trust Qazipora Boniyar Uri Bla J&K posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Babul Hawaij Welfare Trust Qazipora Boniyar Uri Bla J&K:

Shortcuts

Share