Jamiat Ahle Hadees Halqa Waniyar

Jamiat Ahle Hadees Halqa Waniyar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamiat Ahle Hadees Halqa Waniyar, Community Organization, Srinagar.

20/03/2026
Asalamu Alikum warahmatullah Reconstruction of masjid Ahlul Hadith waniyar have starting begin  alhumdulillah .please do...
09/03/2026

Asalamu Alikum warahmatullah
Reconstruction of masjid Ahlul Hadith waniyar have starting begin alhumdulillah .please donate and earn the best award for afterlife .Any query please contact the masjid authority and please share with others

Sad DemiseWith profound grief and sorrow, we inform the sad demise ofArshid Ahmad Sofi, S/o Abdul Aziz Sofi, Resident of...
26/12/2025

Sad Demise

With profound grief and sorrow, we inform the sad demise of

Arshid Ahmad Sofi, S/o Abdul Aziz Sofi, Resident of Rath Pora,

who left for his heavenly abode on Friday, 26th December 2025.

May Almighty Allah (SWT) grant him the highest place in Jannat-ul-Firdous and give patience

(Sabr-e-Jameel) to the bereaved family.

Amen.

انالله وانا إليه راجعونThe Muazin of masjid Ahlul Hadith waniyar Mr Abdul Khaliq beigh from waniyar Srinagar passed yest...
01/12/2025

انالله وانا إليه راجعونThe Muazin of masjid Ahlul Hadith waniyar Mr Abdul Khaliq beigh from waniyar Srinagar passed yesterday .May Allah give the highest place in Heaven .
GONE FROM OUR SIGHT BUT NEVER FROM OUR HEARTS

05/11/2025

masjid Ahlul hadith's waniyar

05/10/2025

صدر جمعیت اہلحدیث جموں و کشمیر ڈاکٹر عبداللطیف الکندی صاحب کی والدہ ماجدہ کے جنازے میں ان گنت فرزندان اسلام کی شرکت، میر واعظ کشمیر اور دوسرے معززین کا اظہار تعزیت۔۔۔5اکتوبر , 2025/جمعیت اہلحدیث جموں وکشمیر کے صدر ڈاکٹر عبداللطیف الکندی صاحب کی والدہ ماجدہ کی نماز جنازہ کنڈہ رام بن میں خود ڈاکٹر صاحب کی پیشوائی میں ادا کی گئی جس میں ریاست کے ہر خطے سے آنے والے فرزندان اسلام کی ایک بھاری تعداد شامل ہوئی کل شام سے ہی لوگ قافلوں کی صورت میں کنڈہ رام بن کی جانب رواں دواں رہے اور آج بھی یہ سلسلہ جاری رہا ڈاکٹر صاحب جو کل ہی دلی چلے گئے تھے آج صبح بہ چشم نم واپس لوٹے اور ڈیڑھ بجے کے قریب وارد کنڈہ ہوئے لوگوں کے انبوہ کثیر نے اشکبار آنکھوں کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا ڈاکٹر صاحب نے نماز ظہر کی ادائیگی کے بعد نماز جنازہ کے موقع پر اسلام میں اپنی والدہ کے ساتھ اپنی بے پناہ محبت اور اسلام میں ماں کے مرتبہ پر مختصر مگر دل نشین گفتگو کی جمعیت کے نائب صدر انجینئر محمد شعبان صاحب اور سلفیہ کالج کے پرنسپل ڈاکٹر مبشر احسن وانی المدنی صاحب نے بھی الکندی خانوادہ کے ساتھ جمعیت اہلحدیث جموں و کشمیر کی جانب سے قلبی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے اس موقع پر صبر و استقامت کی اہمیت اجاگر کی انہوں نے کہا جنازہ میں شامل انسانی سروں کا یہ سمندر اس بات کا عندیہ دے رہا ہے کہ جس ماں نے ڈاکٹر صاحب اور ان کے برادران عظیم کو جنم دیا وہ خود کتنی عظیم تھی اس موقع پر رقت کے مناظر بھی دیکھے گئے ڈاکٹر صاحب نے جنازہ میں شامل لوگوں کا شکریہ ادا کرنے کے ساتھ اس بات پر معذرت بھی کی کہ۔ میرے ریاست سے باہر ہونے کی وجہ سے انہیں کچھ انتظار کی تکلیف سے دو چار ہونا پڑا انہوں نے تعزیت کےلیے آرہے اور انے والے سبھی فرزندان اسلام کےلیے بھی برمحل دعائیں کیں اور ساتھ میں امید ظاہر کی کہ علماء و فضلاء بالخصوص والدہ ماجدہ کےلیے دعائے مغفرت فرمائیں گے ڈاکٹر صاحب نے کہا کہ تعزیتی پیغامات کی کثرت ہے اللہ تعالی ہمارے غم میں شامل سب لوگوں کی دنیا و آخرت بہتر بنادے دریں اثناء میر واعظ کشمیر ڈاکٹر محمد عمر فاروق صاحب، امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث ہند مولانا اصغر علی امام مہدی صاحب، مغربی بنگال کی جمعیت اہلحدیث کے علاوہ ہند کی مختلف صوبائی جمعیات، مختلف دینی ملی، سماجی و فلاحی اداروں کے ذمہ داران، آغا سید حسن الموسوی الصفوی صاحب، شوکت حسین کینگ صاحب اور متعدد معززین نے اپنے بیانات میں الکندی حانوادے کے ساتھ کامل یک جہتی ظاہر کرتے ہوئے مرحومہ کی بلندی درجات اور جنت نشینی کی دعائیں کی ہیں واضح رہے تعزیت کےلیے آنے والوں کا سلسلہ جاری ہے

Inna lillahi wa inna ilayhi raji'unاللهم مغفرله ورحمه وافهي وعف عنه وأكرم نزله ووسع مدخله واغسله بالماء والثلج والبرد.
31/08/2025

Inna lillahi wa inna ilayhi raji'un
اللهم مغفرله ورحمه وافهي وعف عنه وأكرم نزله ووسع مدخله واغسله بالماء والثلج والبرد.

Address

Srinagar
190002

Telephone

+919796353924

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamiat Ahle Hadees Halqa Waniyar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share