01/06/2026
🤲 خدایا، جن جن لوگوں کے ہاتھوں نے اس امام بارگاہ کو تکمیل تک پہنچانے میں مدد کی، اور آئندہ بھی جو لوگ اس مقدس کام میں اپنے ہاتھ اٹھائیں، یا اپنا تعاون دیں،
مولا عباسؑ کے صدقے، آپ ان تمام ہاتھوں کو ہمیشہ سلامت رکھیں، انہیں برکت دیں اور ان کی ہر نیک کوشش کو قبول فرمائیں۔🤲🤲
آمين یا رب العالمین۔
Gz tv