Alhuda Foundation Ahmadpora

Directions

Alhuda Foundation Ahmadpora Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Alhuda Foundation Ahmadpora, Community Organization, Ahmad Pora, Magam, Srinagar.

01/10/2026
01/10/2026

عظمت خدا بزبان علی علیہ السلام ( خطبہ نمبر ١ نہج البلاغہ )

28/09/2026
24/09/2026

درس نہج البلاغہ در دفتر الھدی فاونڈیشن احمد پورہ
استاد محترم جناب آغا سید محمد رضوی صاحب

*ایک ضروری اعلان**"باشندگان گوم احمدپورہ، صوفی پورہ، ڈانگر پورہ (ماگام)**چند دنوں میں ھماری سڑک پر مگڈامیزیشن کا کام شرو...
18/09/2026

*ایک ضروری اعلان*

*"باشندگان گوم احمدپورہ، صوفی پورہ، ڈانگر پورہ (ماگام)*

*چند دنوں میں ھماری سڑک پر مگڈامیزیشن کا کام شروع ہونے والا ہے، اس لیے علاقے سے وابستہ تمام لوگوں سے گزارش ہے کہ سڑک کے ارد گرد اگر کسی کا بھی کویی بھی میٹریل پڑا ہوا ہے خاص کر اینٹ،پتھر،باجری،ریت، مٹی، لکڑی وغیرہ برایے مہربانی وہ جلد از جلد وہاں سے ہٹائیں اور باغ مالکان جن کے ذاتی پانی کی پایپ لاینیں مزکورہ سڑک کے ارد گرد گزرتی ہیں انہیں مکمل‌ طور ٹھیک کردیں اور مذکورہ سڑک کے نزدیک پلاسٹک کے بجائے لوہے کی پیپیں بچھایں تاکہ بعد میں لیک اور سڑک خراب ہونے کا سبب نہ بنیں، اسکے علاوہ دیگر ملحقہ بستی سے وابستہ تمام لوگوں سے گزارش ہے کہ سڑک کے ارد گرد کسی بھی قسم کی گندگی خاص کر گھاس،کچرا دور کرکے اپنی سماجی و شرعی ذمہ داری انجام دیں اور ان تعمیراتی کاموں کے دوران متعلقہ محکموں کے ساتھ تعاون کرکے ذمہ داری سے ان کاموں کا جائزہ لیا کریں۔*

Address

Ahmad Pora, Magam
Srinagar
193401

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alhuda Foundation Ahmadpora posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share