Al Khoei Islamic Centre - Kashmir

Al Khoei Islamic Centre - Kashmir Al Khoei Islamic Centre - Kashmir He was the spiritual leader of much of the Shia world until his death in 1992.

Grand Ayatollah Sayyid Abul-Qassim al-Khoei (November 19, 1899 – August 8, 1992) was one of the most influential Twelver Shia Islamic scholars (marja), and the predecessor to Grand Ayatullah Sayyid Ali Al-Husayni Al-Sistani. He was succeeded by Grand Ayatullah Sayyid Ali Al-Husayni Al-Sistani, his former student, whereby many of his followers became followers of Sistani and foundations previously

headed by Khoei were handed to Sistani. Due to his prominent position as a teacher and scholar in Najaf, he became an important leader of worldwide Shias. He was made the most prominent Grand Ayatollah in 1971 after the death of Ayatollah Sayed Muhsin al-Hakim. In this position, he became a patron of numerous institutions across the globe that sought to provide welfare, and also provided scholarships to theological students from across the Muslim world.

آل محمد (ع) کے غلاموں کی کرامات... 🔸 گاڑی جل گئی، مگر نہ سید خوئی جلے، نہ اُن کا قرآن! 🔸سید ضیاء الخباز القطیفی حفظہ الل...
18/05/2025

آل محمد (ع) کے غلاموں کی کرامات...
🔸 گاڑی جل گئی، مگر نہ سید خوئی جلے، نہ اُن کا قرآن! 🔸

سید ضیاء الخباز القطیفی حفظہ اللہ بیان کرتے ہیں:

سید ابو القاسم خُوئی رحمۃ اللہ علیہ روزانہ کوفہ سے نجف آتے جاتے تھے، کوفہ میں قیام تھا اور نجف میں علمی مرکز، درسگاہ اور مسجد۔ وہ ہر لمحہ قیمتی جاننے والے بزرگ تھے، اس لیے سفر کا وقت بھی ضائع نہیں ہونے دیتے۔ راستے میں قرآن مجید کی تلاوت اور حفظ میں مشغول رہتے، یوں اُن کی ہر گھڑی ذکرِ الٰہی سے لبریز رہتی۔

رمضان المبارک سنہ 1400 ہجری کی ایک دوپہر کا واقعہ ہے کہ وہ حسبِ معمول کوفہ سے نجف کی طرف آ رہے تھے کہ راستے میں گاڑی ایک پتھر سے ٹکرا گئی۔ ٹکر اتنی شدید تھی کہ گاڑی نے فوراً آگ پکڑ لی۔ سید خُوئی پیچھے کی سیٹ پر تھے، اور ڈرائیور کے ساتھ اُن کا خادم آگے بیٹھا تھا۔ خادم اور ڈرائیور کسی طرح گاڑی سے نکلنے میں کامیاب ہو گئے، مگر سید (رح) خود حرکت کرنے سے قاصر تھے، اس لیے گاڑی کے اندر ہی رہ گئے اور آگ اُن کے گرد لپٹنے لگی۔

خادم نے کوشش کی، مگر آگ اتنی شدید تھی کہ سید کی لاٹھی کا چاندی کا دستہ بھی پگھل چکا تھا۔ مگر تعجب کی بات یہ کہ آگ اُنہیں چھو نہ سکی اور نہ ان کا جسم جلا، نہ ہی وہ قرآنِ مجید جسے وہ ہمیشہ اپنے ساتھ رکھتے، تلاوت کرتے، حفظ کرتے۔ یہ اللہ کی جانب سے اُن کی کرامت تھی، جو آج بھی زبان زدِ خاص و عام ہے۔

اللہ پاک دونوں سید بزرگوار  آیت اللہ العظمی جناب سید ابو القاسم خوئی رحمہ اللہ آیت اللہ العظمی جناب سید روح اللہ خمینی ر...
14/10/2024

اللہ پاک دونوں سید بزرگوار
آیت اللہ العظمی جناب سید ابو القاسم خوئی رحمہ اللہ
آیت اللہ العظمی جناب سید روح اللہ خمینی رحمہ اللہ
اور
اللہ پاک دونوں سید و سردار
آیت اللہ العظمی جناب سید علی حسینی سیستانی حفظہ اللہ
آیت اللہ العظمی جناب سید علی خامنہ ائ حفظہ اللہ
کو زندہ و سلامت رکھے اور ان کی محافظت فرمائے

Address

Srinagar
190010

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Khoei Islamic Centre - Kashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Al Khoei Islamic Centre - Kashmir:

Share