17/08/2026
انا للّہ وانا الیہ راجعون ۔۔!
مبلغِ جماعت اہلسنّت جمّوں و کشمیر محترم مولانا نصیر صاحب کے والدِ نسبتی، عبد الرحمٰن ملک صاحب طویل علالت کے بعد وفات پا گئے۔
بانی محترم اور جملہ رفقاءِ کرام، غمزدہ خاندان، بالخصوص محترم نصیر صاحب کی خدمت میں تعزیت پیش کرتے ہیں۔
اللہ پاک مرحوم و مغفور کی کامل مغفرت فرمائے اور تمام لواحقین کو صبر جمیل اور اجرِ عظیم عطا فرمائے۔
(ترجمان جماعتِ اہلِ سنّت جمّوں و کشمیر)