19/03/2026
عید الفطر کے 100 سالہ کیلنڈر کے مطابق اس سال میں عیدالفطر 20 مارچ 2026ء بروز جمعہ کو لکھی ہوئی ہے۔
آج سے 45 سال پہلے یہ کیلنڈر تیار کیا گیا تھا، اور اتنے سالوں میں اس کلینڈر میں کوئی غلطی نہیں ہوئی۔
ابھی تک یہ کیلنڈر درست ثابت ہو رہا ہے۔
دوسری بات۔ 13 رمضان کو چاند گرہن کا ہونا۔ رمضان کے 30 دن پورے ہونے کا امکان بہت ہی کم ہے۔
تیسری بات چاند کی پیدائش 18 مارچ تقریباً 9:30pm پر ہو جائیگی جسے 19 مارچ کو باّسانی دیکھا جا سکے گا۔
چوتھی بات یہ کہ 14 رمضان شام کے وقت سورج غروب سے پہلے چاند کا مشرق سے طلوع ہو جانا اسے اور تقویت دیتا ہے۔