J&K Hizbullah Welfare Trust Khumani Chowk Bemina

J&K Hizbullah Welfare Trust Khumani Chowk Bemina Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from J&K Hizbullah Welfare Trust Khumani Chowk Bemina, Non-Governmental Organization (NGO), KHUMANI KHUMANI-CHOWK BEMINA, Srinagar.

09/07/2025
 #دعوت  #نامہ  #بمناسبت ۳۶  #سالگرد  #بانی  #انقلاب  #حضرت  #امام  #خمینی ؒ
31/05/2025

#دعوت #نامہ #بمناسبت ۳۶ #سالگرد #بانی #انقلاب #حضرت #امام #خمینی ؒ

09/04/2025

#اظہار #تعزیت*
إِنّا لِلَّهِ وَإِنّاإِلَيهِ رٰجِعونَ
یہ خبر نہایت دکھ و افسوس کے ساتھ دی جاتی ہے کہ علاقے ٹکی پورہ بڈگام کی ایک نیک مومینہ محترمہ مصرہ بیگم زوجہ محمد اسحاق ڈار ہمشیرہ جناب الطاف حُسین ڈار ساکنہ کولی پورہ بمنہ اچانک 08 اپریل شام اس دنیا سے رحلت کرگئی ۔خدا مرحومہ کو مغفرت کرے بحق جناب حضرت زہراء سلام اللہ ۔مرحومہ نیک سیرت حُسن اخلاق ملنسار اور محب اہلبیت علیہ اسلام تھی -

جموں و کشمیر حزب اللہ ویلفیر ٹرسٹ خمینی چوک بمنہ کے صدر جناب غلام حُسین ڈار صاحب نے مرحومہ کے انتقال پر مرحومہ کے جملہ لواحقین و پسماندگان خصوصاً مرحومہ کےشوہر جناب محمد اسحاق ڈار ماموں جناب حاجی محمد جعفر ڈار جناب زوار علی محمد ڈار برادر جناب الطاف حُسین ڈار شبیر احمد ڈار اور ریاض احمد ڈار کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہوئے اللہ تبارک و تعالیٰ سے دعا کی ہے کہ وہ مرحومہ کو کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے اور جملہ لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔ آمین
شریک غم۔۔
جموں و کشمیر حزب اللہ ویلفیر ٹرسٹ خمینی چوک بمنہ
#نوٹ:- #مرحومہ کا #رسم #چہارم 11 #اپریل 2025 بروز #جمعہ ان کے #آبائی #گاؤں #ٹکی #پورہ #بڈگام میں #انجام دیا جائے گا

05/04/2025

#اظہار #تعزیت

 #اظہار  #تعزیت  #و  #تسلیت
15/02/2025

#اظہار #تعزیت #و #تسلیت

07/02/2025

اظہار تعزیت*
إِنّا لِلَّهِ وَإِنّاإِلَيهِ رٰجِعونَ
یہ خبر نہایت دکھ و افسوس کے ساتھ دی جاتی ہے کہ غلام مہدین ڈار ابن مرحوم غلام حُسین ڈار ساکنہ کولی پورہ خمینی ؒ چوک بمنہ کی مادر گرامی اچانک 06 فروری 2025 کو اس دنیائے فانی سے رحلت کرگئی۔ مرحومہ نیک سیرت حسن اخلاق ملنسار اور محب اہلبیت تھی۔
جموں و کشمیر حزب اللہ ویلفیر ٹرسٹ خمینی چوک بمنہ کے صدر جناب غلام حُسین ڈار صاحب نے مرحومہ کے انتقال پر مرحومہ کے جملہ لواحقین و پسماندگان خصوصاً مرحومہ کے فرزند جناب غلام مہدین ڈار اور مرحومہ کے پوتے جناب گلشن عباس ڈار جو حزب اللہ ویلفیر ٹرسٹ خمینی ؒ چوک بمنہ کے ایک اہم ممبر بھی ہے کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہوئے اللہ تبارک و تعالیٰ سے دعا کی ہے کہ وہ مرحومہ کو کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے اور جملہ لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔ آمین
شریک غم۔۔
جموں و کشمیر حزب اللہ ویلفیر ٹرسٹ خمینی چوک بمنہ
ترجمان
حزب اللہ ویلفیر ٹرسٹ خمینی چوک بمنہ

Please Scane and Pay Rs 100 or 50 to help the needy.
01/01/2025

Please Scane and Pay Rs 100 or 50 to help the needy.

 #اظہار  #تشکر*ازطرف*:-  #محمد  #مقبول  #بٹ ،  #محمد  #جعفر  #بٹ ،  #محمد  #قاظم  #بٹ ،  #سُجاد  #علی  #عابدی و دیگر  #س...
28/12/2024

#اظہار #تشکر
*ازطرف*:- #محمد #مقبول #بٹ ، #محمد #جعفر #بٹ ، #محمد #قاظم #بٹ ، #سُجاد #علی #عابدی و دیگر #سوگواران*
#قولی پورہ #خمینی ؒ #چوک #بمنہ

إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ #محمد  #اصغر  #بٹ  #عرف ( عشہ کاک)  #نہ  #رہے۔۔۔
24/12/2024

إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
#محمد #اصغر #بٹ #عرف ( عشہ کاک) #نہ #رہے۔۔۔

اظہار تعزیت*إِنّا لِلَّهِ وَإِنّاإِلَيهِ رٰجِعونَ    یہ خبر نہایت ہی دکھ و افسوس کے ساتھ دی جاتی ہے کہ جناب محمد ابرا...
20/12/2024

اظہار تعزیت*
إِنّا لِلَّهِ وَإِنّاإِلَيهِ رٰجِعونَ
یہ خبر نہایت ہی دکھ و افسوس کے ساتھ دی جاتی ہے کہ جناب محمد ابراہیم ڈار (نکہ چچ) قولی پورہ خمینی ؒ چوک بمنہ 20 ڈسمبر 2024ھ بروز جمعہ رات کے 9:30 بجے اس دنیائے فانی سے رحلت کرگۓ۔ مرحوم نیک سیرت حسن اخلاق ملنسار اور محب اہلبیت تھا۔
جموں و کشمیر حزب اللہ ویلفیر ٹرسٹ خمینی ؒ چوک بمنہ کے صدر جناب غلام حسین ڈار صاحب نے مرحوم کے انتقال پر مرحوم کے جملہ لواحقین و پسماندگان خصوصاً مرحوم کے فرزندان جناب شبیر احمد ڈار ،جناب مشتاق احمد ڈار جناب فیاض احمد ڈار اور مرحوم کے برادر جناب محمد اکبر ڈار کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہوئے اللہ تبارک و تعالیٰ سے دعا کی ہے کہ وہ مرحوم کو کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے اور جملہ لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔ آمین
شریک غم۔۔
جموں و کشمیر حزب اللہ ویلفیر ٹرسٹ خمینی ؒ چوک بمنہ
ترجمان
حزب اللہ ویلفیر ٹرسٹ خمینی ؒ چوک بمنہ

Address

KHUMANI KHUMANI-CHOWK BEMINA
Srinagar
190018

Opening Hours

Monday 9am - 5pm
Tuesday 9am - 5pm
Wednesday 9am - 5pm
Thursday 9am - 5pm
Friday 9am - 5pm
Saturday 9am - 5pm

Telephone

+919469348646

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when J&K Hizbullah Welfare Trust Khumani Chowk Bemina posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to J&K Hizbullah Welfare Trust Khumani Chowk Bemina:

Share