19/03/2026
إنا لله وإنا إليه راجعون 😭
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ جاوید احمد شیخ، ساکن چھاناپورہ خانصاحب، آج اس فانی دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، ان کی قبر کو نور سے بھر دے، اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔
ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ ان کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔