20/03/2026
میں عبدالرشید بٹ ریاستی صدر جموں و کشمیر ہینڈی کیپڈ ایسوسی ایشن تمام دنیا بر کے مسلمانوں کے ساتھ ساتھ اُن جسمانی طور خاص افراد کو دل کی عمیق گہرائیوں سے عیدالفطر کے موقعہ پر مبارکباد پیش کر تا ہوں اور جموں و کشمیر کے حکومت کے ساتھ ساتھ سوشل ویلفیر محکمہ کو بھی یہ پیغام پہچانا چاہتا ہوں کہ آپ کی وجہ سے جسمانی طور خاص افراد ہمیشہ مشکلاتوں کا سامنا کرنے پر مجبور ہو جاتے ہیں کیوں کہ اس محکمے نے پچھلے تین مہینے سے ان لوگوں کو ماہنا واظیفے سے محرام رکھا ہے یہ صاف طور پر واظے ہوتا ہے یہ اس حکومت اور محکمے کی ناکامی ہے دعوے اور وعدے بہت کرتے ہیں ہیں مگر زمینی سطہ پر زیرو میں سرکار سے گزارش کرتا ہوں ہٹ دھرمی چھوڈ کر ہمارے جائیز مطلبات حل کریں ورنہ ہم عید کے بعد پھر سڑکوں پر آنے کیلے مجبور ہو جائے گے جس کی تمام تر زمداری سرکار پر عایت ہوں
ریاستی صدر
عبدالرشید بٹ