19/08/2026
😭 #إِنَّا_لِلّهِ_وَإِنَّـا_إِلَيْهِ_رَاجِعونَ😭
یہ خبر انتہاٸی دُکھ اور افسوس کے ساتھ دی جاتی ھے کہ فیاض احمد لون صاحب کا چاچا جان علی محمد لون اس دنیا فانی سے اچانک انتقال کرگٸے ۔ مرحوم انتہاٸی شریف النفس ، خوش اخلاق اور ملنسار انسان تھے۔اس دلخراش سانحے پر رھبر یتیم ٹرسٹ فیاض احمد لون صاحب کے علاوہ مرحوم کے فرزندان و دیگر برادران اور تمام غمزدہ خاندان کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں۔ خداوند کریم بطفیل محمد و آلِ محمد علیھم و سلام مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا کرے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا کرے۔ (آمین)
شریکِ غم :
رھبر یتیم ٹرسٹ