Muazzam Welfare Trust

Muazzam Welfare Trust Clean village Green village peaceful village IN-SHA-ALLAH

01/08/2026

Imran clothes muazzam 🌺

03/07/2026

دو دو دن والی بجلی ابھی تک نہیں ائی😂
وہ بجلی کی تار اور ٹاور کہا ہے؟ ✈️

غیر سیاسی پوسٹ

30/06/2026

دو دن سے نیٹورک بند ہے ٹیلی نار کا کوئی آتا پتہ نہیں۔ پیکج اور کام خراب ہورہا ہے❄️۔

23/05/2026

کل عصر کے وقت سے Telenor کا نیٹ ورک بند ہے۔
پوسٹ کرنے سے لوگ ناراض ہوتے ہیں، لیکن 2400 والے پیکجز ضائع ہو رہے ہیں۔
کیا یہ مسئلہ ہر جگہ ہے یا صرف ہمارے علاقے میں؟🚨

Telenor Pakistan

25/04/2026

ایک بار پھر معظم اور آس پاس گاؤں میں نیٹ ورک صبح سے بند ہے، لیکن کوئی پوچھنے والا نہیں۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ سولر کے اس دور میں آج بھی ٹاورز پٹرول اور ڈیزل پر چلائے جا رہے ہیں۔ آخر اس کے پیچھے کیا وجہ ہے؟ صبح سے نیٹ ورک بند ہونے کی وجہ سے لوگوں کے آن لائن کام، کلاسز اور روزمرہ کے معاملات بری طرح متاثر ہو رہے ہیں، مگر متعلقہ اداروں کی طرف سے کوئی توجہ نہیں دی جا رہی۔

Telenor Pakistan

06/04/2026

معظم گاؤں میں عید کے بعد سے اب تک ہر روز صبح کے وقت ٹلینار نیٹ ورک بند کر دیا جاتا ہے، جس کی وجہ سے 3 سے 5 گھنٹے تک سگنل مکمل غائب رہتا ہے۔ سمجھ نہیں آتی کہ آخر اس کی کیا وجہ ہے؟ کیوں بار بار ٹاور بند کیے جاتے ہیں؟

صارفین شدید مشکلات کا شکار ہیں، نہ کال ہو پاتی ہے نہ انٹرنیٹ چلتا ہے۔ کیا ٹلینار کا کوئی پوچھنے والا نہیں؟ متعلقہ حکام سے درخواست ہے کہ اس مسئلے کا فوری نوٹس لیا جائے اور عوام کو اس اذیت سے نجات دلائی جائے۔
Telenor Pakistan

20/03/2026

چاند رات خوشیوں کی رات ہے، خوف کی نہیں۔
ہوائی فائرنگ خوشی نہیں، کسی کے گھر کا غم بن سکتی ہے۔
خدارا اپنی خوشیوں کو دوسروں کی جان پر بھاری نہ بنائیں۔

Address

Gram Bhadri
Shrinagar
487118

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muazzam Welfare Trust posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share