20/03/2026
🌙✨ عید الفطر مبارک ✨🌙
جامعۃ الصالحات کے تمام معزز فالوورز، اور محبین کو دل کی گہرائیوں سے عید الفطر کی پُرخلوص مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ یہ مبارک دن آپ سب کی زندگیوں میں بار بار آئے، اور خوشیوں، رحمتوں اور برکتوں سے آپ کے گھرانوں کو مالا مال فرمائے۔
اللہ رب العزت آپ سب کو صحت، سلامتی اور عافیت کے ساتھ لمبی زندگی عطا فرمائے، اور ہم سب کو اپنی رضا کے کاموں میں مشغول رکھے۔
🌸 تقبل اللہ منا ومنکم صالح الاعمال 🌸
آپ کی دعاؤں کا طالب
جامعۃ الصالحات