24/04/2026
➡️ ٹی ای ٹی لازمیّت کا معاملہ
#ریویو کی چیمبر لسٹنگ
📌 24 اپریل کی عارضی تاریخ
معزز بینچ کی عدم دستیابی / تکنیکی وجوہات کی بنا پر
لسٹ نہیں ہو سکی ہے
(ہر جمعہ کو miscellaneous کیسز کی زیادتی بھی ایک وجہ ہے)
👉 اگلے ہفتے میں لسٹنگ کی تاریخ
⏩ کل شام تک اگلی تاریخ کی اپڈیٹ جاری کر دی جائے گی