Jamia Nusrat Ul Uloom Mustafaiya Ander Kot Rajouri

Jamia Nusrat Ul Uloom Mustafaiya Ander Kot Rajouri Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamia Nusrat Ul Uloom Mustafaiya Ander Kot Rajouri, Non-Governmental Organization (NGO), ANDER KOT, Rajauri.

جامعہ نصرت العلوم مصطفائیہ اندر کوٹ راجوری ایک دینی اور اسلامی ادارہ ہے۔ جہاں مسلمانوں کے بچوں کو دینی اور دنیاوی تعلیم مفت دی جاتی ہے۔
اور لوگوں کو ہر بری چیز سے رکنے کی تعلیم دی جاتی ہے ۔

11/10/2025
22/04/2025

Gojri Naat
Student of jamia nusrat ul Uloom Mustafiya education trust Ander Kot Rajouri

03/03/2025

روزہ میرے لئے ہے

حضرت ابو ہریرہ ﷺ ارشاد فرماتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا: ابن آدم کے ہر نیک عمل کا ثواب دس گنا سے سات سو گنا تک بڑھا دیا جاتا ہے، سوائے روزے کے (کہ اس کے بارے میں ) اللہ تعالی ارشاد فرماتے ہیں: روزہ میرے لئے ہے اور میں بذات خود اپنی شایان شان ) اس کا اجر عطا کروں گا۔ (کیونکہ روزہ دار ) بندہ میری خاطر اپنی شہوت اور اپنے کھانے کو چھوڑتا ہے۔ روزہ دار کے لئے دو فرحتیں ہیں، ایک فرحت افطار کے وقت اور دوسری فرحت اس وقت جب وہ اپنے پروردگار سے ملاقات کرے گا اور روزہ دار کے منہ کی بو اللہ کے نزدیک مشک کی خوشبو سے زیادہ پاکیزہ ہے۔“

(رواه مسلم في كتاب الصيام، باب فضل الصيام

حسیب الرحمن قاسمی
جامعہ نصرت العلوم مصطفائیہ اندر کوٹ راجوری

آپ علیہ السلام پر درود شریف بھیجنے کی فضیلت احادیث مبارکہ کی روشنی میںان شاءاللہ ہم کوشش کریں گے کہ نبی ﷺ  پر درود جو اح...
19/01/2025

آپ علیہ السلام پر درود شریف بھیجنے کی فضیلت احادیث مبارکہ کی روشنی میں

ان شاءاللہ ہم کوشش کریں گے کہ نبی ﷺ پر درود جو احادیث مبارکہ سے ثابت ہیں ان کو ہر دن آپ حضرات کی خدمت میں پیش کریں گے۔

اللہ تعالی سے دعا ہے کہ ہم سب کو زیادہ سے زیادہ درود پاک کے ورد کی توفیق نصیب فرمائیے آمین۔

وَعَنْ اَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اﷲِ صلی اللہ علیہ وسلم: مَنْ صَلَّی عَلَیَّ صَلَاۃً وَّاحِدَۃً صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ عَشْرَ صَلٰواتٍ وَحُطَّتْ عَنْہُ عَشْرُ خَطِیْأَتٍ وَرَفَعْتُ لَہ، عَشْرُ دَرَجَاتٍ".(رواہ النسائی )

ترجمہ:حضرت انس (رضی اللہ عنہ) راوی ہیں کہ رحمت عالم ﷺ نے فرمایا جو آدمی مجھ پر ایک مرتبہ درود بھیجے گا اللہ تعالیٰ اس پر دس (مرتبہ) رحمتیں نازل فرمائے گا، اس کے دس گناہوں کو معاف کرے گا اور (تقرب الی اللہ کے سلسلے میں) اس کے دس درجے بلند کرے گا۔ (سنن نسائی)

09/01/2025

Tilawat Quraan Student Of Jamia Nusrat Ul Uloom Mustafaiya Ander Kot Rajouri

برادران اسلام    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اسلام علیکم و رحمۃ اللہروزہ مرہ  کی دعائیں حاصل کرنے کے لیے اس پیج کو فالو کریں۔
04/01/2025

برادران اسلام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اسلام علیکم و رحمۃ اللہ
روزہ مرہ کی دعائیں حاصل کرنے کے لیے اس پیج کو فالو کریں۔

04/01/2025

انسانیت کا بلند مقام کیا ہے؟؟؟

حلال مال سے دیا ہواصدقہاللہ تعالیٰ کی نظر میںصحیح حدیث میں ہے کہ جو شخص ایک کھجور بھی صدقہ میں دے لیکن ہو حلال طور سے حا...
03/01/2025

حلال مال سے دیا ہوا

صدقہ

اللہ تعالیٰ کی نظر میں

صحیح حدیث میں ہے کہ جو شخص ایک کھجور بھی صدقہ میں دے لیکن ہو حلال طور سے حاصل کی ہوئی تو اسے اللہ تعالی رحمن اور رحیم اپنے دائیں ہاتھ میں لیتا ہے اور اس طرح پالتا ہے اور بڑھاتا ہے جس طرح تم میں سے کوئی اپنے گھوڑے یا اونٹ کے بچے کی پرورش کرتا ہے یہاں تک کہ وہی ایک کھجور اُحد پہاڑ سے بھی بڑی ہو جاتی ہے۔

Given from halal wealth

charity

In the sight of Allah

It is stated in the Sahih Hadith that whoever gives even a single date in charity, but it is lawfully obtained, then Allah, the Most Gracious and the Most Merciful, takes it in His right hand and nurtures it as one of you nurtures his horses. Or nurtures a young camel until the same date palm grows bigger than a mountain.

*کوشش کیا کریں کوئی دن آپ پر ایسا نہ گزرے جس میں آپ نے دعا نہ کی ہو، دعائیں وہ کام کرتی ہیں جو ہمارے گمان سے بہت آگے ہوت...
24/10/2024

*کوشش کیا کریں کوئی دن آپ پر ایسا نہ گزرے جس میں آپ نے دعا نہ کی ہو، دعائیں وہ کام کرتی ہیں جو ہمارے گمان سے بہت آگے ہوتا ہے۔۔۔۔*

*اللہ مصلحتوں کو ایک نہ ایک دن آپ کے سامنے لے آتا ہے، اور پھر آپ حیران رہ جاتے ہو۔۔۔ اور پھر آپ کو ایک شے درکار ہوتی ہے اور وہ ہے `سجدہ`*

*انسان اس وقت ویران ہوجایا کرتا ہے جب دل میں دنیا بس جاتی ہے۔۔۔۔۔*
*کوشش کیا کریں کہ دل میں صرف اللہ کی یاد کو بسا کر رکھیں، کیونکہ دلوں کا سکون اللہ کے ذکر اور اسکی یاد میں ہی ہے

الا بذکر اللہ تطمئن القلوب

Address

ANDER KOT
Rajauri
185131

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Nusrat Ul Uloom Mustafaiya Ander Kot Rajouri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share