05/01/2025
Winter Relief Programme (Student Blanket Distribution) At Madrasa Rauzatul Ma’arif: Aziznagar-Ufrail, Post Khokha, Distt. Purnea, Bihar. By: Abul Hasan Ali Educational and Welfare Trust.
ابوالحسن علی ایجوکیشنل اینڈ ویلفیر ٹرسٹ کے زیر انتظام مدرسہ روضۃ المعارف،عزیز نگر،افریل، پوسٹ کھوکھا، ضلع پورنیہ کے تمام طلبہ کرام (دارالاقامہ کل ۱۴۰ طلبہ)کے درمیان موسم سرما کا خیال کرتے ہوئے کمبل تقسیم کیا گیا۔ اس کار خیر میں جن خضرات نے حصہ لیا ہےاللہ پاک اجر عظیم سے نوازے۔آمین یا رب العالمین