Madrasa Mkeact Reg no 13006

Madrasa Mkeact Reg no 13006 imdad

01/02/2026

مدرسہ خیر السلام کے بچے کو صلوۃ التسبیح کی نماز سکھاتے ہوئے۔

26/01/2026

26 جنوری یوم جمہوریہ کے موقع پر خواجہ نگر مسجد کے مؤذن جناب عبدالعزیز صاحب بچّوں کو رسگُلہ تقسیم کرتے ہوئے۔

مدرسہ خیر السلام
خواجہ نگر پورینی بھاگلپور بہار
رجسٹریشن نمبر 13006/2024

15/01/2026

مدرسہ خیر السلام کے ایک پیاری بچی کلمہ طیبہ ترجمہ کے ساتھ پڑھاتے ہوئے۔
اللہ تبارک وتعالیٰ ان کے علم میں اضافہ عطا فرمائے۔ آمین 🤲
Madrasa Mkeact Reg no 13006
Follow the MADRASA KHAIRUS SALAM EDUCATIONAL AND CHARITABLE TRUST channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VauM9lhBfxo8v27IEJ1A

11/01/2026

زبر زیر پیش اور تنوین کے ساتھ حرف سے شروع ہونے والے جملہ کو پڑھانے کا آسان طریقہ
کیا اس سے پڑھانے کا طریقہ صحیح ہے؟ کمنٹ میں ضرور بتائیں

07/01/2026

زبر زیر پیش اور تنوین پڑھانے کا آسان طریقہ

02/01/2026

مدرسہ خیر السلام کے بچے عربی نمبر پڑھتے ہوئے

24/12/2025

ٹھنڈی سے بچنے کے لیے مدرسہ میں نیو فوم بچھایا گیا ہے۔

23/12/2025

مدرسہ کے بچے پہلے آکے باقی بچوں کے لئے تیاری کر تے ہوئے۔

Address

Khwajanagar
Puraini

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Madrasa Mkeact Reg no 13006 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share