All India Shershahbadi Organization

All India Shershahbadi Organization This page has been created to have healthy discussions about the " Shershahbadi community " in Assam

01/11/2025

Sabhi log sabhi Vidhansabha me B.J.P ko harane wale Candidate ko vote kare. Mahagathbandhan ke candidate ko vote kare.

https://youtu.be/BuVZBWwvtfw?si=Gg-YJA27occMSagX
19/07/2025

https://youtu.be/BuVZBWwvtfw?si=Gg-YJA27occMSagX

यह उर्दू के प्रसिद्ध कवि अहमद फ़राज़ की एक लाजवाब गजल है जिसमें उन्होंने अपने प्रेमिका की विभिन्न अंदाज से प्रशंस....

11/12/2024

بڑے دنوں بعد آج موقع مل گیا تھا سکون سے دنیا جہاں کی بائیں کرنے کا۔ اس لیے اس جگہ جا پہونچا جہاں اکثر پر ہماری بیٹھک ہوتی ہے۔ میں پہونچا تو تین لوگ وہاں پہلے سے موجود تھے جو حالات حاضرہ پر چرچا کر رہے تھے۔ شام، سوڈان، ایران، پاکستان، بنگلہ دیش سے لے کر ہندوستان کے منی پور میں کشیدہ حالات پر رائےزنی کر رہے تھے۔ مسلمانوں کی صورت حال پر گمبھیر گفتگو ہورہی تھی۔ سب نے بہرحال اس بات پر اتفاق کیا کہ عالمی حالات اس قدر دگرگوں ہیں کہ بس اللہ ہی خیرکرے۔
اسی بیچ بات نکل آئی میڈیکل فیلڈ میں کمیشن خوری کی۔ پہلے سے موجود تین لوگوں میں سے دو کا تعلق میڈیکل فیلڈ سے تھا۔ ان میں سے ایک ڈاکٹر صاحب اور ایک ہاسپٹل کے مالک تھے۔ اس لیے وہ جو کچھ کہہ رہے تھے، اپنے ذاتی تجربے کی بنیاد پر کہہ رہے تھے۔ وہ کوئی سنی سنائی بات نقل نہیں کر رہے تھے۔ اس روایت میں سند عالی تھی۔
یوں تو کمیشن خوری کا معاملہ ہر شعبے میں عام ہے۔ کوئی سرکاری محکمہ اس سے اچھوتا نہیں ہے۔ کوئی ٹینڈر کمیشن کے بغیر پاس نہیں ہو سکتا ہے۔ تجارت سے لے کر تعلیم تک اور سرکاری سے لے کر غیر سرکاری تک ہر جگہ کمیشن خوری دھڑلے چل رہی ہے۔ کوئی اس سے پاک ہو، یہ کہنا مشکل ہے۔ آئے دن اس طرح کے واقعات سامنے آتے رہتے ہیں۔ لیکن میڈیکل فیلڈ میں اتنی کمیشن خوری ؟ تصور سے بھی باہر تھی۔ اندازہ بھی نہیں کر سکتا تھا کہ اس کی جڑیں اتنی گہری ہو سکتی ہیں۔ مجلس میں موجود ہاسپٹل کے مالک کہنے لگے؛ کیا بتاؤں صاحب؟ کہاں کہاں اور کیسے کیسے کمیشن کا مطالبہ ہوتا ہے؟ حد تو تب ہو گئی جب میں نے اپنے ہاسپٹل میں یہاں تک دیکھا کہ پریکٹیشنر بیٹا اپنے والد کے علاج کے لیے آتا ہے اور علاج کے بعد وہی بیٹا اپنے باپ کے علاج کے عوض کمیشن کا مطالبہ کرتا ہے۔
واقعہ سن کر مجلس کے سبھی لوگ دم بخود رہ گئے۔
ڈاکٹر صاحب نے بھی اپنا تلخ تجربہ شیئر کیا۔ کہنے لگے کہ جو لوگ اپنے علاج کی خاطر بڑے شہروں اور بڑے ہسپتالوں کا رخ کرتے ہیں، انھیں اگر مستثنٰی سمجھا جائے تو عام طور پر دیہات سے غریب مزدور لوگ علاج کے لیے آتے ہیں۔ اپنے گھر کے مویشی اور اناج بیچ کر علاج کے لیے آتے ہیں۔ اس کے باوجود سچویشن یہ ہے کہ ایک ہی مریض پر دو دو اور کبھی تین تین لوگ بھی کمیشن کا مطالبہ کرتے ہیں۔ حالاں کہ وہ خود پہلے اچھا خاصا علاج کر موٹی رقم اینٹھ چکے ہوتے ہیں۔ انہوں نے اعتراف کیا کہ کمیشن کی عادت ڈالنے میں ہاسپٹل اور ڈاکٹروں کا بھی اہم رول رہا ہے۔ دراصل ڈاکٹروں اور ہسپتال کے مالکوں نے ہی کمپیٹیشن کے چکر میں پریکشنرز کے اندر کمیشن خوری کی عادت ڈالی ہے۔ اب خون جانچ، پیشاب جانچ، ایکسرے، الٹراساؤنڈ، دوا، سرجری الغرض ہر جگہ کمیشن فکسڈ ہے۔ یہ بھی ضروری نہیں کہ کمیشن لینے والا مریض کے ساتھ ہو، ایک کال ہی کافی ہے۔ ڈاکٹر اور ہاسپٹل والے بھی اپنی دکان چمکانے کے لیے کمیشن خوروں سے تال میل بنائے رکھتے ہیں۔ دکھ کی بات یہ ہے کہ اس کاروبار میں اپنے ہی لوگ زیادہ ملوث ہیں۔
دونوں صاحبان اپنے تجربے ساجھا کر رہے تھے اور میں ایک سادہ لوح انسان کی طرح یہ سوچ رہا تھا کہ میڈیکل فیلڈ جہاں براہ راست لوگوں کے جسم و جان کا معاملہ ہوتا ہے، اگر لوگ چاہیں، کتنی نیکی کما سکتے ہیں؟ لوگوں کی کتنی بڑی خدمت انجام دے سکتے ہیں؟ لیکن سب لوگ پیسے کے پیچھے ایسے دیوانہ وار دوڑ رہے ہیں کہ اپنے اور پرائے کا فرق تک ختم کیے دیتے ہیں۔
از قلم: نسیم اختر

21/11/2024
19/11/2024

Prophet Mohammad saw was not the founder of Islam. The Founder of Islam was the first man on the earth that is Adam as. Prophet Mohammad SAW was the last messenger of Islam.

Plz..... share , taki jald se jald Kam ho sake...
29/11/2023

Plz..... share , taki jald se jald Kam ho sake...

01/09/2023

जिनका खुद का प्रोफाईल लाॅक हो कृपया फ्रेंड रिक्वेस्ट ना भेजें ।

01/09/2023

बैंकों ने न्यूनतम राशि नहीं रहने पर भारत के गरीबों से पाॅच हजार करोड काट लिये । मतलब जिस गरीब के पास कमीज नहीं है उसका बनियान भी उतार लो ।

18/07/2023

Address

New Delhi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when All India Shershahbadi Organization posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share