MajlisulUlama WalUmmah, Nawada

Call Directions Website Contact the organization

MajlisulUlama WalUmmah, Nawada مجلس العلماء والامہ ضلع نوادہ، بہار
تمام مکاتب فکر کا متحدہ پلیٹ فارم
(1)

27/07/2026
اہم اطلاعمفتی عنایت اللہ قاسمی صاحبآفس سیکریٹری، مجلس العلماء والامہ ضلع نوادہکا سابقہ موبائل نمبر اب بند ہو چکا ہے۔ برا...
27/07/2026

اہم اطلاع

مفتی عنایت اللہ قاسمی صاحب
آفس سیکریٹری، مجلس العلماء والامہ ضلع نوادہ
کا سابقہ موبائل نمبر اب بند ہو چکا ہے۔ براہِ کرم آئندہ رابطے کے لیے درج ذیل نئے نمبر کا استعمال کریں:

📞 9279381013
اللہ تعالیٰ ہم سب کو خیر و عافیت کے ساتھ دین کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔

تعاون کی اپیلمحترم حضرات!السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمجلس العلماء والامہ ضلع نوادہ کا سالانہ تنظیمی انتخابی اجلاس برو...
12/06/2026

تعاون کی اپیل
محترم حضرات!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مجلس العلماء والامہ ضلع نوادہ کا سالانہ تنظیمی انتخابی اجلاس بروز اتوار، 14 جون 2026ء کو سردار گارڈن، انصار نگر، نوادہ میں صبح 9:30 بجے منعقد ہوگا۔
اس اہم اجلاس کے انعقاد پر تقریباً 15,000 (پندرہ ہزار) روپے کے اخراجات متوقع ہیں۔ ملتِ اسلامیہ کے تمام درد مند احباب، علماء کرام اور ذمہ داران سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اس دینی و ملی کام میں اپنا تعاون پیش فرمائیں۔ کم از کم 100 (ایک سو) روپے یا اپنی استطاعت کے مطابق رقم تنظیم کے اکاؤنٹ میں جمع کرائیں۔
رقم ارسال کرنے کے بعد براہِ کرم اپنا نام، پتہ اور ادائیگی کا اسکرین شاٹ درج ذیل نمبر پر بھیج دیں تاکہ رسید جاری کی جا سکے۔
رابطہ: 9006481810
اللہ تعالیٰ آپ کے تعاون کو قبول فرمائے اور اسے ملت و معاشرے کی خدمت کا ذریعہ بنائے۔
جاری کردہ:
دفتر مجلس العلماء والامہ ضلع نوادہ

تعاون کی اپیلمحترم اراکینِ !مجلس العلماء والامہ ضلع نوادہ کے سالانہ پروگرام و انتخابی اجلاس کے انعقاد کے لیے آپ حضرات کے...
12/06/2026

تعاون کی اپیل
محترم اراکینِ !

مجلس العلماء والامہ ضلع نوادہ کے سالانہ پروگرام و انتخابی اجلاس کے انعقاد کے لیے آپ حضرات کے تعاون کی ضرورت ہے۔
تمام گروپ ممبران سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ کم از کم 100 روپے بطور تعاون ضرور پیش کریں تاکہ پروگرام کے اخراجات بخوبی پورے ہو سکیں۔
آپ کا معمولی تعاون بھی دینی، ملی اور تنظیمی سرگرمیوں کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کرے گا۔
اللہ تعالیٰ آپ کے مال و جان میں برکت عطا فرمائے اور اس نیک کام کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔
عنایت اللہ قاسمی
مجلس العلماء والامہ، ضلع نوادہ جزاکم اللہ خیراً۔

سالانہ انتخابی اجلاسمجلس العلماء والامہ، ضلع نوادہمورخہ: 14 جون 2026 (اتوار)وقت: صبح 9:30 بجے دن تکمقام: سردار گارڈن، می...
12/06/2026

سالانہ انتخابی اجلاس
مجلس العلماء والامہ، ضلع نوادہ
مورخہ: 14 جون 2026 (اتوار)
وقت: صبح 9:30 بجے دن تک
مقام: سردار گارڈن، میرچ ہال، انصار نگر، نوادہ
(تمام مکاتب فکر کا متحدہ پلیٹ فارم)

دعوت نامہ برائے شرکت السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ  محترم جناب ارکان عاملہ ، سابقین ارکان عاملہ اور تمام ممبران مجلس ا...
12/02/2026

دعوت نامہ برائے شرکت

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم جناب
ارکان عاملہ ، سابقین ارکان عاملہ اور تمام ممبران مجلس العلماء والامہ ضلع نوادہ کی ماہانہ میٹنگ 15/فروری 2026 بروز اتوار 11 بجے دن سے دفتر مجلس العلماء محلہ انصار نگر ،امام باڑ گلی میں ہوگی ۔ آپ تمام حضرات اپنی شرکت یقینی بنائیں۔
ایجنڈا
رمضان کی تیاری کرنا و دیگر امور ۔
جاری کردہ
دفترمجلس العلماء والامہ ضلع نوادہ

Address

Moghlakhar
Nawada
805110

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MajlisulUlama WalUmmah, Nawada posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to MajlisulUlama WalUmmah, Nawada:

Shortcuts

Share