Iftekhar Ahmad Nadwi official

Iftekhar Ahmad Nadwi official Insaaniyat ka paigham
Humanitarian
link to my YouTube channel 👇
https://youtube.com/

22/08/2026

ثبوت میلاد النبی ﷺ پر بیرسٹر اسدالدین اویسی صاحب کی گفتگو!

21/08/2026

صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ❣️🌹✨✨✨

20/08/2026
بنجر ہے زمین اس پہ شجر کیسے اگائیں آزادی کا ہم جشن بتا کیسے منائیں وہ دیش جہاں ویر سپوتوں کے ہیں مدفن اب چوڑ لٹیروں کے ی...
08/08/2026

بنجر ہے زمین اس پہ شجر کیسے اگائیں
آزادی کا ہم جشن بتا کیسے منائیں

وہ دیش جہاں ویر سپوتوں کے ہیں مدفن
اب چوڑ لٹیروں کے یہاں ہو گئے مسکن
قانون کے رکھوالے ہیں قانون کے دشمن
مطلب کیلئے اپنے ہی قانون بنائیں

زندہ ہے مگر زندگی روٹھی ہوئی ہم سے
زخمی ہے دل اہل وطن درد و الم سے
بدحال ہے انسان یہاں ظلم و ستم سے
ہم کیسے بھلا لب پہ ہنسی اپنے سجائیں

ایمان پہ حملہ کبھی خطرے میں شریعت
مندر پہ سیاست کا بھی مسجد پہ سیاست
قانون ہے آزاد نہ آزاد عدالت
اب کون سی آزادی کے ہم گیت سنائیں

سڑکوں پہ پڑی لاش بھی محتاج کفن ہے
گلشن کی تباہی کے لیے سارا جتن ہے
مالی کے ہی ہاتھوں مرا برباد چمن ہے
ہم فخر سے اپ کیسے ترنگے کو اڑائیں

جو شخص مسلماں ہے وہ غدار وطن ہے
انصاف کا اب قتل یہاں عام چلن ہے
سچوں کے لیے حسن جزا دار و رسن ہے
لکھے جو یہاں سچ اسے سولی پہ چڑھائیں

فاقوں سے بلکتے ہوئے بچوں کی فغائیں
مزدور غریبوں کے جگر سوز صدائیں
سیفی نہ بھلا پائے گا مزدور کی آہیں
ہم خوشیوں کے اب دیپ بھلا کیسے جلا ئیں
✨💐💓🇮🇳💓💐✨

07/08/2026

چار چیزیں اللّٰہ سے ضرور مانگیں؟

04/08/2026

حق کی آواز 💪👏💯✨
محمد عرفان 🇮🇳✨✨✨

Address

Bishunpur
Muzaffarpur
843109

Telephone

+918581895675

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Iftekhar Ahmad Nadwi official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Iftekhar Ahmad Nadwi official:

Shortcuts

Share