29/08/2026
مجھے امید تھی کہ یکم نومبر 2026کومنعقدہونے والےاعظم گڈھ کے تعلیمی اجلاس میں جس کا مرکزی موضوع "علمی سیادت تا فکری قیادت: پوروانچل کے لیے جامع تعلیمی ترقی کا روڈ میپ"ہے،میں چھوٹے چھوٹے اسکول اور کالج کے ذمہ داران شامل ہوں گے لیکن دلچسپ پہلو یہ ہے کہ لکھنئو سے لے کر گورکھپور ،بنارس،مئو وغیرہ کےجو بڑے اسکولس و کالج ہیں انہوں نے تو رجسٹریشن کروالیا ہے لیکن وہ اسکول و کالج جن کو واقعی اس پروگرام سے مستفید ہونے کا موقع ملے گا ابھی تک اسی گومگو کا شکار ہیں کہ آخر ہم کیسے شریک ہوں؟
ارے بھائی! فوری رجسٹریشن کے لیےاس گوگل فارم پر کلک کریں:
http://bit.ly/4fy8474
براہِ کرم اسے جلد از جلد پُر کریں۔
Comprehensive Educational Development Roadmap for Purvanchal, Uttar Pradesh Date: ۱1st November 2026 | Venue: Azamgarh, UP Contact For More Details 9833001655 | 9793247080 | 9838581626