جمعیت اہلحدیث سسوا

جمعیت اہلحدیث سسوا جمعیت اہلحدیث سسوا، بنجریا، موتیہاری، مشرقی چمپارن بہار

کشف الشبھات درس - 6مدرس: شیخ علاء الدین مکی حفظہ اللہ تعالیزیر اہتمام: جمعیت اہلحدیث سسوا بنجریا مشرقی چمپارن بہار
10/05/2026

کشف الشبھات درس - 6
مدرس: شیخ علاء الدین مکی حفظہ اللہ تعالی
زیر اہتمام: جمعیت اہلحدیث سسوا بنجریا مشرقی چمپارن بہار

Nyd de videoer og den musik, du holder af, upload originalt indhold, og del det hele med venner, familie og verden på YouTube.

کشف الشبھات درس - ۵مدرس: شیخ علاء الدین مکی حفظہ اللہ تعالیزیر اہتمام: جمعیت اہلحدیث سسوا بنجریا مشرقی چمپارن بہار
28/04/2026

کشف الشبھات درس - ۵
مدرس: شیخ علاء الدین مکی حفظہ اللہ تعالی
زیر اہتمام: جمعیت اہلحدیث سسوا بنجریا مشرقی چمپارن بہار

Kashf-ush Shubhat Dars - 5 by Shaikh Alauddin Makki Hafezahullah Tala

آپ سبھی کو بتاتے ہوئے بےحد خوشی محسوس ہورہی ہے کہ ہر سال کی طرح امسال بھی جمعیت اہلحدیث سسوا مشرقی چمپارن بہار کے زیر اہ...
27/04/2026

آپ سبھی کو بتاتے ہوئے بےحد خوشی محسوس ہورہی ہے کہ ہر سال کی طرح امسال بھی جمعیت اہلحدیث سسوا مشرقی چمپارن بہار کے زیر اہتمام "پانچویں فلاح انسانیت کانفرنس" ستمبر کے اخیر یا اکتوبر کی شروعات میں منعقد ہوگی، تاریخ کا اعلان جلد کیا جائیگا، یہ کانفرنس ہر سال عید الاضحی کے بعد ہوتی ہے مگر گرمی اور لوگوں کی مختلف مصروفیات جیسے فصل کی کٹائی اور شادی وغیرہ کو دھیان میں رکھتے ہوئے جمعیت نے اسے ستمبر / اکتوبر میں کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اللہ تعالی اس کانفرنس کو کامیاب کرے اور اصلاح کا ذریعہ بنائے، آمین

منجانب
جمعیت اہلحدیث سسوا مشرقی چمپارن بہار

حج کا صحیح طریقہ، فضيلة الشيخ قاری بدیع الزماں مدنی حفظہ اللہ تعالیHajj ka Sahi Tariqa by Fazilatusshaikh Badiuzzaman Ma...
26/04/2026

حج کا صحیح طریقہ، فضيلة الشيخ قاری بدیع الزماں مدنی حفظہ اللہ تعالی
Hajj ka Sahi Tariqa by Fazilatusshaikh Badiuzzaman Madani Hafezahullah Tala

Hajj ka Sahi Tariqa (Hajj Training Program) by Fazilatusshaikh Badiuzzama Madani Hafezahullah Tala

عمل مقبول وہی ہے جو سنت کے مطابق ہو آئیں حج کا صحیح طریقہ سیکھیں، خصوصی طور پر جو امسال حج پر جا رہے ہیں سے شرکت کی گزار...
20/04/2026

عمل مقبول وہی ہے جو سنت کے مطابق ہو آئیں حج کا صحیح طریقہ سیکھیں، خصوصی طور پر جو امسال حج پر جا رہے ہیں سے شرکت کی گزارش ہے۔
جمعیت اہلحدیث سسوا کے زیر اہتمام آن لائن حج تربیتی پروگرام
بروز جمعرات 23 اپریل 2026، شام 7 بجے (انڈیا وقت)
محاضر: فضيلة الشيخ قاری بدیع الزماں مدنی حفظہ اللہ تعالی

جمعیت اہلحدیث سسوا کے زیر اہتمام ہونے والے آج کے اس درس میں ضرور شریک ہوں اور قرآن کے متعلق رافضی موقف کیا ہے جانیں۔ لنک...
11/04/2026

جمعیت اہلحدیث سسوا کے زیر اہتمام ہونے والے آج کے اس درس میں ضرور شریک ہوں اور قرآن کے متعلق رافضی موقف کیا ہے جانیں۔ لنک 👇
https://meet.google.com/mby-qqfv-vhn?hs=224

08/04/2026
جمعیت اہلحدیث سسوا اپنے تمام آن لائن دروس جو رمضان کی وجہ سے ملتوی تھا آج سے پھر سے شروع کر رہی ہے آپ ذیل لنک سے آج کے ا...
03/04/2026

جمعیت اہلحدیث سسوا اپنے تمام آن لائن دروس جو رمضان کی وجہ سے ملتوی تھا آج سے پھر سے شروع کر رہی ہے آپ ذیل لنک سے آج کے اس درس سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں
https://meet.google.com/xxj-sqmh-yky

ہماری اکثریت رافضیت اور اس کے عقائد سے ناواقف ہے اسلئے علماء کرام کی ذمہ داری ہے کہ وہ اس موضوع پر گفتگو کریں اور رافضیت...
29/03/2026

ہماری اکثریت رافضیت اور اس کے عقائد سے ناواقف ہے اسلئے علماء کرام کی ذمہ داری ہے کہ وہ اس موضوع پر گفتگو کریں اور رافضیت کے زہر سے عوام الناس کو آگاہ کریں اسی کے پیش نظر جمعیت اہلحدیث سسوا مشرقی چمپارن بہار اس موضوع پر سلسلہ وار آن لائن دروس منعقد کرنے جارہی ہے جس کا پہلا درس إن شاء اللّه تعالى آنے والے سنیچر کی شام منعقد ہوگا، آپ سبھی سے اس میں شرکت کی گزارش ہے، لنک درس والے دن شیئر کیا جائیگا۔

جمعیت اہلِ حدیث سسوا سے جڑنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں اور ہمارے آفیشل چینل کو فالو کریں۔یہاں آپ کو ملیں گی: 📘...
22/03/2026

جمعیت اہلِ حدیث سسوا سے جڑنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں اور ہمارے آفیشل چینل کو فالو کریں۔

یہاں آپ کو ملیں گی: 📘 آن لائن دینی کلاسز
📖 روزانہ درسِ قرآن و درسِ حدیث
🕌 ہفتہ وار خصوصی درسِ حدیث
🕋 مستند اسلامی معلومات اور رہنمائی
📢 جمعیت کے جاری دعوتی و تعلیمی کاموں کی بروقت اپڈیٹس

آئیے! خود بھی اس نیک کام کا حصہ بنیں اور دوسروں تک بھی اس پیغام کو پہنچائیں۔

اللہ تعالیٰ ہمیں دین کی صحیح خدمت کرنے اور اسے عام کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

جزاکم اللہ خیراً

🔗 لنک:
https://whatsapp.com/channel/0029VaB3xhD4Y9ltToYnLT0f/456

Address

Motihari
845401

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جمعیت اہلحدیث سسوا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share