06/08/2026
کرناٹک اردو اکادمی کے مدیران مولانا مفتی محمد علی، ڈاکٹر بی محمد داود محسن اور ڈاکٹر انیس صدیقی کے شکریہ کے ساتھ ۔۔۔۔۔
قارئین سہ ماہی ادبی و تہذیبی مجلہ* اذکار* کے تازہ شمارے اپریل تا جون 2026 میں رسالہ انشاء کولکاتا کے مدیر فے سین اعجاز کی خودنوشت یہ میں ہوں کا تنقیدی جائزہ ملاحظہ فرمائیں ۔