19/09/2026
الَّذِينَ إِذَا أَصَابَتْهُمْ مُّصِيبَةٌ قَالُوا إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
“वह लोग कि जब उन्हें कोई मुसीबत पहुँचती है तो कहते हैं: बेशक हम अल्लाह ही के हैं और उसी की तरफ़ लौटकर जाने वाले हैं।”
(सूरह अल-बक़रह: 156)
हाजी रईस अहमद साहब के इंतिक़ाल की ख़बर सुनकर दिल रंज व ग़म से भर आया। हम अल्लाह तआला के इस फ़ैसले पर सब्र करते हुए कहते हैं:
﴿إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ﴾
क़ाला रसूलुल्लाह ﷺ:
“बेशक आँख आँसू बहाती है, दिल ग़मगीन होता है, और हम वही कहते हैं जिससे हमारा रब राज़ी हो।”
(सहीह अल-बुख़ारी, बाब किताबुल जनाइज़)
🤲 अल्लाह तआला मरहूम की मग़फ़िरत फ़रमाए, उनकी क़ब्र को नूर से भर दे, दरजात बुलंद फ़रमाए और जन्नतुल फ़िरदौस में आला मक़ाम अता फ़रमाए। अल्लाह तआला तमाम अहले-ख़ाना व मुतअल्लिक़ीन को सब्र-ए-जमील अता फ़रमाए। आमीन।
الَّذِينَ إِذَا أَصَابَتْهُمْ مُّصِيبَةٌ قَالُوا إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
“وہ لوگ کہ جب انہیں کوئی مصیبت پہنچتی ہے تو کہتے ہیں: بے شک ہم اللہ ہی کے ہیں اور اسی کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں۔”
(سورۃ البقرۃ: 156)
"حاجی رئیس احمد صاحب" کے 'انتقال' کی 'خبر' سن کر 'دل رنج و غم' سے بھر آیا ۔ 'ہم اللہ تعالیٰ کے اس فیصلے پر صبر کرتے ہوئے کہتے ہیں:'
"﴿إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ﴾"
"قال رسول اللهﷺ:"
'بے شک آنکھ آنسو بہاتی ہے ، دل غمگین ہوتا ہے ، اور ہم وہی کہتے ہیں جس سے ہمارا رب راضی ہو' (صحیح البخاری، باب کتاب الجنائز)
🤲 اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، ان کی قبر کو نور سے بھر دے، درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ اللہ تعالیٰ تمام اہلِ خانہ و متعلقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔