10/03/2024
یہ مسجد مسلمانوں کی آبادی سے دور ہے یہاں مسلمانوں کی کوئی آبادی نہیں ہےلہٰذا بیلگچھیا کاشی پور سوداگر پٹی جھیل روڈ راجہ بگان لیچو بگان دکھن داڑی و اطراف کے مسلمانوں سے مؤدبانہ گزارش ہیکہ اس مسجد کو کم از کم تراویح کی نماز میں شامل ہوکر اللہ کے اس گھر کو آباد کریں 6 روزہ 7 ویں تراویح میں مکمل قرآن ہوگا ان شاءاللہ تعالیٰ شرکت فرماکر ثواب دارین حاصل کریں۔ اپیل کنندہ- اراکینِ جامع مسجد باغ بازار کولکاتا