21/05/2026
ناخدا مسجد زکریا اسٹریٹ میں نماز جمعہ
کولکاتا
ناخدا مسجد میں جمعہ کی نماز دو اوقات میں
متولیانِ مسجد کی جانبد سے ہوا اعلان
کولکاتا 19 مئی۔ ریاست کی موجودہ صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے کولکاتا کی تاریخی مسجد ناخدا نے ایک جماعت جے بجائے دو جماعت کرانے کا اعلان کیا ہے۔ جاری کردہ اعلان کے مطابق پہلی جماعت 12 بجکر 15 منٹ جبکہ دوسری جماعت 1 بجکر 30 منٹ پر ادا کی جائے گی۔