TMD VLOGS

TMD VLOGS اقوال وأعمال وأفعال رسول اللّه صلى اللّه عليه وسلم کی ترویج و اشاعت ہر خاص و عام میں

14/10/2025
14/10/2025

VLOGS

08/07/2025
اپ تمام حضرات گرامی سے بڑے ہی ادب واحترام سے کہتا ہوں کہ اس منظر ونظارہ کو دیکھکر فیصلہ کریں کہ کیا ؟ یہ نظارہ کسی دینی ...
13/12/2024

اپ تمام حضرات گرامی سے بڑے ہی ادب واحترام سے کہتا ہوں کہ اس منظر ونظارہ کو دیکھکر فیصلہ کریں کہ کیا ؟ یہ نظارہ کسی دینی جلسہ کا ہوسکتا ہے ؟ یا کسی میلہ ٹھیلہ کا ۔
گھبرائے نہیں یہ نظارہ ہمارے جلسہ گاہ کا ہے ۔اور ہم مسلمان ان اقسام کے جلسہ کا انعقاد کر کے دینی مدارس کی آبیاری کر تے ہیں ۔ اور اگر اس فعل ونظارہ کا مخالف ہو جائیں تو انہیں سب وستم کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔
تو بتائیے کہ اس طور و طریقے کا محفل کا اصلاح کیسے کیا جائے ۔ یا امت مسلمہ کو دلدل میں پھنسنے چھوڑ دیا جانے ۔ہمارے اکابرین ،محدیثین ، مفتیان ،امام منڈل ،۔ سرداران قوم سرپرستی والی جماعتیں اقتدار پسندیدہ حضرات گرامی ،کہاں سو گءے ہیں' کیا انہیں یہ سب خرافاتیں وگمراہ کن اسباب وعلل نظر آتے نہیں ہیں ۔
کب تلک خواب غفلت میں پڑے رہیں گے ۔ اٹھیے اور اپنے اپکو ایک رونما سابت کریں ۔اللہ تعالیٰ معین و مددگار ثابت ہونگے

21/03/2024

Address

Kishanganj
855101

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TMD VLOGS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to TMD VLOGS:

Share