Asrar Mission

Asrar Mission Maulana Asrar Mission Educational & Welfare Trust is to bring change in the life of voiceless thr edu

26/01/2024
    Mission Zinda Rahega In Sha Allah اٹھو مری دنیا کے غریبوں کو جگا دوکاخ امرا کے در و دیوار ہلا دو یہ دنیا فانی ہے یہا...
07/12/2023



Mission Zinda Rahega In Sha Allah
اٹھو مری دنیا کے غریبوں کو جگا دو
کاخ امرا کے در و دیوار ہلا دو
یہ دنیا فانی ہے یہاں ہر انسان بلکہ ہر جاندار کا وجود فنا کے لیے ہے یہاں کسی بھی چیز کو حقیقی دوام حاصل نہیں ہے لہذا میرا اس دنیا سے رحلت کر جانا بھی ایک امر لازمی تھا سو میں اگیا ہوں لیکن میں نے اپنے پیچھے چند مقاصد چھوڑے ہیں ان منزلوں کو چھوڑا ہے جسے ابھی چھونا باقی ہے میرے بعد میرے چاہنے والے ان امیدوں کو پورا کریں گے ان خوابوں کو شرمندہ تعبیر کریں گے میرے سے وابستہ میری قوم کے نوجوان بچے اور بچیوں کی تعلیم و تربیت کے لیے کو شاں رہیں گے اور میرے مشن کو کبھی بھی زنگ الود سست اور کمزور نہیں ہونے دیں گے یہی آج بھی میرے دل کی صدا ہے لہٰذا میرے یوم وفات پر مجھے آپ کا خراج عقیدت اسی وقت اچھا لگے گا جب آپ میرے مشن پر کام کرتے ہوئے میری قبر میں آرام و راحت اور جنت میں اعلی مقام کی دعا کریں گے میرے مشن پر جو بھی کام کر رہے ہیں میں انہیں مبارکباد پیش کرتا ہوں اور ان کی کامیابی کے لیے دعا گو ہوں مجھے معلوم ہوا ہے کہ میرے نام پر کچھ نوجوان جن کے اندر جوش ہے جنون ہے قوم کے اندر بیداری لانے کا ایک سپنا ہے وہ کام کر رہے ہیں میں امید کرتا ہوں کہ میرے خوابوں کو پورا کرنے میں حوصلہ مند نوجوانوں کی یہ چھوٹی سی جماعت ایماندارانہ اور مخلصانہ کوشش کرے گی امت کے اندر بیداری لانے اور جہالت کے دبیز پردوں کو چاک کرنے میں اہم کردار ادا کرےگی۔
آج میرے لیے دعا کرنے والے تمام بھائیوں کا بہنوں کا تمام علماء کرام کا مخلصین و محبین کا بے طلباء و طالبات کا متعلقین و غیر متعلقین کا بے حد شکریہ شکریہ
مولانا اسرار مشن ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر ٹرسٹ کشن گنج

Maulana Asrar Mission Educational and Welfare TrustA/c: 41770553214IFSC code:SBIN0000117State Bank of India Brach: Kisha...
14/11/2023

Maulana Asrar Mission Educational and Welfare Trust
A/c: 41770553214
IFSC code:SBIN0000117
State Bank of India
Brach: Kishanganj
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں
9934782448

08/11/2023

آپ سو روپیہ دیں میں آپکو تعلیم یافتہ قوم دونگا
आप सो रुपे दें मैं आपको तालीम याफ्ता कौम दुंगा
Give me your 100 rupees I will give you the educated nation

Address

Talimabad Kanta Tappu
Kishanganj
TARABARICHOWK

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asrar Mission posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Asrar Mission:

Share