17/05/2026
"جمعیۃ علماء ہند کی زیر نگرانی، لاہورپور، سیتاپور (یو پی) میں زونل، ریاستی اور ضلعی نمائندگان کے لئے منعقدہ دو روزہ خصوصی تربیتی ورکشاپ کی چند جھلکیاں۔"
"تربیت و تنظیم: جمعیۃ علماء ہند کے نمائندوں کی صلاحیتوں کو نکھارنے کے لئے منعقدہ تربیتی اجلاس۔"
"جمعیۃ علماء ہند کی ۲ روزہ خصوصی تربیتی ورکشاپ، لاہورپور، سیتاپور میں کامیابی سے جاری و ساری۔"
"