Students' Voice Jalna District

Students' Voice Jalna District To prepare students and youths for the reconstruction of the society under the Divine Guidance of Allah.

📍 Our Journey 2025 - 2026📍 Assalamu Alaikum _SIO is working in the country since its inception on 19th October 1982.__SI...
13/03/2026

📍 Our Journey 2025 - 2026📍

Assalamu Alaikum

_SIO is working in the country since its inception on 19th October 1982._
_SIO aims to prepare Students and Youth for the reconstruction of the society in the light of Quran and Sunnah (Divine Guidance)._

It’s our pleasure to share with you the activities being conducted under the leadership of SIO JALNA . We primarily focus the following work areas:

🔹 Campuses & Education activism
🔹 Dawah (to convey the message of Islam to our Non-Muslim brothers),
🔹 Social activism
🔹 Tazkiya of students and youths to establish them as torch bearer of Islam in near future.

We have been conducting activities like Vacation Islamic Camps, Dawah book stalls, Monthly School Lectures, Regional Tazkiya Camps, Youth for morality Campaign, Training Workshops, Study Centre, Helping Needy, Striving for right cause, etc. And all this has been possible only by the grace of Allah Almighty and your active support.

To carry out these multifarious activities, we require funds which come from the pious contributions from people like you. I, as a representative of SIO JALNA request you to kindly give some share of your Zakat to us. We accept Zakat under the category of “Fi sabeelillah" (striving for the cause of Allah) out of eight heads mentioned in Sureh Tauba (9:60).

Contact number: 📍
🔹 Ayyub Khan: +91 7038886582
🔹 Sayed Touhid: +91 7972819560

الحمدللہ رب العالمین۔ رمضان المبارک کی بابرکت ساعتیں روحانی اصلاح اور قرآنِ مجید سے تعلق مضبوط کرنے کا بہترین موقع فراہم...
03/03/2026

الحمدللہ رب العالمین۔
رمضان المبارک کی بابرکت ساعتیں روحانی اصلاح اور قرآنِ مجید سے تعلق مضبوط کرنے کا بہترین موقع فراہم کرتی ہیں۔ آج کے دور میں نوجوان نسل کو مختلف فکری اور اخلاقی چیلنجز کا سامنا ہے، اس لیے ان کی صحیح رہنمائی اور کردار سازی وقت کی اہم ضرورت ہے۔ اسی احساسِ ذمہ داری کے تحت رمضان المبارک کے پہلے عشرے میں “قرآنی نوجوان” کے عنوان سے ایک خصوصی تربیتی کورس منعقد کیا گیا۔ اس کورس کا مقصد نوجوانوں کو قرآنِ کریم کی تعلیمات سے جوڑنا اور ان کی زندگیوں کو اسلامی اصولوں کے مطابق ڈھالنے کی ترغیب دینا تھا۔
یہ کورس یکم رمضان سے گیارہ رمضان تک بعد از نمازِ ظہر باقاعدگی سے منعقد ہوا۔ نوجوانوں اور طلبہ نے بڑی دلچسپی اور شوق کے ساتھ اس میں شرکت کی۔ پروگرام میں قرآنِ کریم میں بیان کردہ عظیم شخصیات کے واقعات اور ان کے روشن کردار پر روشنی ڈالی گئی، تاکہ نوجوان ان سے عملی سبق حاصل کر سکیں۔ حضرت ابراہیمؑ کی توحید پر استقامت، حضرت یوسفؑ کا صبر اور پاکیزگی، حضرت موسیٰؑ کی جرأت و قیادت، اصحابِ کہف کا ایمان پر ثابت قدم رہنا، ذوالقرنین کا عدل و انصاف، حضرت مصعب بن عمیرؓ اور حضرت بلالؓ کی قربانیاں، اور محمد عربی ﷺ کی مثالی سیرت جیسے اہم موضوعات نہایت مؤثر انداز میں پیش کیے گئے۔
اس بابرکت پروگرام میں مختلف معزز علماء و مقررین نے اپنے فکرانگیز بیانات سے سامعین کو مستفید کیا، جن میں مولانا سرور بیگ قاسمی صاحب، حافظ عامر فہیم صاحب، مولانا اسلم ندوی صاحب، شیخ سہیل صاحب، حافظ تحسین عالم صاحب، غازی طارق ندوی صاحب اور ڈاکٹر خالد محسن صاحب شامل تھے۔
جو شرکاء پورے کورس کے دوران باقاعدگی سے شریک رہے اور ایک دن بھی ناغہ نہیں کیا، ان کی حوصلہ افزائی کے لیے انہیں چھوٹے مگر بامعنی تحائف پیش کیے گئے۔
مجموعی طور پر یہ کورس نوجوانوں کے ایمان کو تازگی دینے، ان کے کردار کو مضبوط بنانے اور انہیں دین سے قریب کرنے کی ایک کامیاب اور بابرکت کوشش ثابت ہوا۔

43rd Formation Day SIO of India ✊ For 43 years, we've stood as a movement of vision, courage, and transformation - shapi...
17/10/2025

43rd Formation Day SIO of India ✊

For 43 years, we've stood as a movement of vision, courage, and transformation - shaping minds, inspiring youth, and striving for a just society.

FLAG HOISTING CEREMONY

🗓️ _Sunday 19 October 2025_

📍 _SIO Office Dukhi Nagar Old Jalna_

💐SIO JALNA💐

*مورخہ 12 اکتوبر 2025 | مقام جالنہ*   🔰 *الحمد اللہ ایس آئی او جالنہ کی جانب سے 7 اکتوبر 2025 کو طوفان الاقصیٰ کے دو سال...
13/10/2025

*مورخہ 12 اکتوبر 2025 | مقام جالنہ*

🔰 *الحمد اللہ ایس آئی او جالنہ کی جانب سے 7 اکتوبر 2025 کو طوفان الاقصیٰ کے دو سال مکمل ہونے پر فلسطین سے اظہار یکجہتی ( Palestine solidarity day) پر خطاب بہ جوانان اسلام کا انعقاد کیا گیا۔*

🔰 *پروگرام کی کنوینئر شیپ برادر پرویز نے کی اور برادر عبداللہ کی تزکیر بالقرآن پر پروگرام آغاز کا ہوا۔*

🔰 *اس کے بعد مقرر خصوصی ڈاکٹر خالد محسن صاحب نے أرض فلسطین تاریخ اور مزاحمت اس عنوان کے تحت نہایت مؤثر انداز میں فلسطین کی تاریخ صہیونی قبضے کے پس منظر اور اہل فلسطین کی طویل مزاحمت پر روشنی ڈالی۔*

🔰 *خطاب میں کل 40 طلباء و نوجوانوں نے شرکت کی۔*

🔰 *اللہ تعالیٰ اہل فلسطین کو کامیابی عطا فرمائے اور امت مسلمہ کو بیداری نصیب کرے۔ آمین۔*

💐 *ایس آئی او جالنہ* 💐

خطاب بہ نوجوانان اسلامبعنوان:- _ارض فلسطین تاریخ اور مزاحمت_مقرر خصوصی:- ڈاکٹر خالد محسن صاحب( رکن شوری جماعت اسلامی ہند...
09/10/2025

خطاب بہ نوجوانان اسلام

بعنوان:- _ارض فلسطین تاریخ اور مزاحمت_

مقرر خصوصی:- ڈاکٹر خالد محسن صاحب
( رکن شوری جماعت اسلامی ہند جالنہ)

تاریخ:- 12 اکتوبر 2025 بروز اتوار فوراً بعد نماز مغرب

بمقام:- دفتر SIO دکھی نگر قدیم جالنہ

طلباء اور نو جوان ساتھیوں سے کثیر تعداد میں شرکت کی گزارش ہے

💐 SIO JALNA 💐

مورخہ 7 اکتوبر 2025 | مقام جالنہ   🔰 الحمد اللہ ایس آئی او جالنہ کی جانب سے 7 اکتوبر 2025 کو طوفان الاقصیٰ کے دو سال مکم...
09/10/2025

مورخہ 7 اکتوبر 2025 | مقام جالنہ

🔰 الحمد اللہ ایس آئی او جالنہ کی جانب سے 7 اکتوبر 2025 کو طوفان الاقصیٰ کے دو سال مکمل ہونے پر فلسطین سے اظہار یکجہتی ( Palestine solidarity day) میلن چوک اور مدینہ چوک پر کارنر میٹنگ منعقد کی گئی۔

🔰 کارنر میٹنگ قبلۂ اول کی آزادی اور مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت میں کی گئی۔

🔰 کارنر میٹنگ میں اہل فلسطین کی عزیمت قربانی اور آزادی کی جدوجہد اور فلسطین کے مظلوم عوام آج بھی اسرائیل کی جبر و بربریت کا مقابلہ صبر ایمان اور حوصلے سے کر رہے ہیں بتایا گیا ۔

🔰 امت مسلمہ سے متحد ہوکر فلسطین کی آزادی کے لیے مشترکہ آواز اٹھائیں اور بڑے پیمانے پر اسرائیل مصنوعات کا (boycott) کیا جائے۔

🔰 آخر میں دعا کی گئی کہ اللہ تعالیٰ اہل فلسطین کو کامیابی عطا فرمائے اور امت مسلمہ کو بیداری نصیب کرے۔

💐 ایس آئی او جالنہ 💐

الحمدللہ....... 💐💐💐  ایس آئی او جالنہ کی جانب سے بتاریخ 14ستمبر 2025 کو عظیم الشان کانفرنس بضمن ریاست گیر مہم  " نبی ﷺ ک...
15/09/2025

الحمدللہ....... 💐💐💐
ایس آئی او جالنہ کی جانب سے بتاریخ 14ستمبر 2025 کو عظیم الشان کانفرنس بضمن ریاست گیر مہم " نبی ﷺ کی امت - داعی امت " کا کامیابی کے ساتھ انعقاد عمل میں آیا ۔

🔰 پروگرام کی کنوینئر شیپ برادر انس نبیل نے کی اور برادر عبداللہ نے سورہ الصف کی تلاوت سے پروگرام کا آغاز کیا۔

🔰 افتتاحی کلمات برادر توحید نے کیے اور اس کے بعد فرض منصبی کی پکار اس عنوان کے تحت سیماب خان صاحب ( صدر حلقہ SIO ساؤتھ مہاراشٹر) نے سامعین کی رہنمائی کی ۔

🔰 اس کے بعد پروگرام کا مرکزی عنوان نبی ﷺ کی امت ۔ داعی امت اس عنوان کے تحت مولانا عبدالقوی فلاحی صاحب ( سکریٹری فیملی کاؤنسلنگ سینٹر جماعت اسلامی ہند مہاراشٹر) رہنمائی فرمائی اور اس کے بعد برادر پرویز نے اظہار تشکر پیش کیا اور دعا پر پروگرام کا اختتام ہوا۔

🔰 اللہ ہماری کاوشوں کو قبول فرمائے اور ہمارے مطلوبہ مقاصد کو پورا کرے۔ آمین

💐 ایس آئی او جالنہ💐

Assalamu alaikum, *_SIO Jalna_* conducted a school lectures at *_National Urdu High School_* on the theme  *_Nabi ﷺ Ki U...
15/09/2025

Assalamu alaikum,
*_SIO Jalna_* conducted a school lectures at *_National Urdu High School_* on the theme *_Nabi ﷺ Ki Ummah - Daee Ummah_* on *_Satarday , 13th September_* We interacted with the students of 8th to 10th standards in their respective classes, with a total strength of approximately *200 students*
Students were given a brief overview of the Seerah of Prophet Muhammad (peace be upon him), highlighting important events and aspects of his life in a simple and concise manner, and his most important mission.

💐 SIO JALNA 💐

محترم حضرت السلام علیکمدعوت دین امت مسلمہ کا فرض منصبی اور امت مسلمہ کا مقصد وجود اور نبی آخر محمد الرسول اللہ صل اللہ ع...
11/09/2025

محترم حضرت السلام علیکم

دعوت دین امت مسلمہ کا فرض منصبی اور امت مسلمہ کا مقصد وجود اور نبی آخر محمد الرسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم کی سب سے بڑی سنت ہے۔ اس فرضہ کی ادائیگی اور امت میں جذبہ دعوت کی آبیاری کیلئے ایس آئی او جالنہ کی جانب سے عظیم الشان کانفرنس بضمن ریاست گیر مہم " نبی ﷺ کی امت - داعی امت " رکھی گئی۔

عظیم الشان کانفرنس
بضمن ریاست گیر مہم
بعنوان :-" نبی ﷺ کی امت - داعی امت "

مقرر خصوصی:-- مولانا عبد القوى فلاحی صاحب(سیکریٹری فیملی کا ؤنسلنگ سینٹر، جماعت اسلامی ہند، مہاراشٹر )
سيماب خان صاحب (صدر حلقہ SIO ساؤتھ مہاراشٹر )* خطاب فرمایئے گیے

📌 بتاریخ: 14 ستمبر 2025
📌 بروز : اتوار
📌 بوقت: فوراً بعدنماز مغرب
📌 بمقام : مسجدباغبان قدیم جالنہ

دوست و احباب کے ساتھ کثیر تعداد میں شرکت کی درخواست۔۔

💐 SIO JALNA 💐

Alhamdulillah  7 september ko, Nabi ﷺ ki ummat dayi ummat campaign ke ziman me  Milan chowk Bazar line old , Jalna, me c...
08/09/2025

Alhamdulillah
7 september ko, Nabi ﷺ ki ummat dayi ummat campaign ke ziman me Milan chowk Bazar line old , Jalna, me corner meet or infaradi malaqatin ki gayi.
Jis me 120 logo tak reach rahi aur sath hi ~100 logo me campaign folders bate gaye.

💐 SIO JALNA 💐

*Alhamdulillah*  *6 september ko, Nabi ki ummat dayi ummat campaign ke ziman me  city chowk millta nagar, Jalna, me corn...
07/09/2025

*Alhamdulillah*
*6 september ko, Nabi ki ummat dayi ummat campaign ke ziman me city chowk millta nagar, Jalna, me corner meet or infaradi malaqatin ki gayi.*
*Jis me 100 logo tak reach rahi aur sath hi ~80 logo me campaign folders bate gaye.*

💐 *SIO JALNA* 💐

*الحمدللہ.......* 💐💐💐  *ایس آئی او جالنہ کی جانب سے بتاریخ 5 ستمبر 2025 کو ریاست گیر مہم  " نبی ﷺ کی امت - داعی امت "  ک...
07/09/2025

*الحمدللہ.......* 💐💐💐
*ایس آئی او جالنہ کی جانب سے بتاریخ 5 ستمبر 2025 کو ریاست گیر مہم " نبی ﷺ کی امت - داعی امت " کی مناسبت خطبات جمعہ اور کارنر میٹنگ سرگرمیوں انجام دیں گی۔*

🔰 *سب سے پہلے جمعہ کے موقع سے 12 مساجد میں خطبات جمعہ 1. مسجد عمر فاروق 2. باغوان مسجد 3. بلال مسجد 4. کپڑا بازار مسجد 5. نور مسجد 6. مسجد دارِ ارقم7. ایوب مسجد 8. اقصیٰ مسجد 9. رضیہ مسجد 10. مغل مسجد 11. نور شاہ ولی مسجد 12. یونس مسجد میں کر وائے گئے*

🔰 *اور اس کے بعد 2 مساجد حضرت عمر فاروق، باغبان مسجد میں جمعہ کی نماز کے بعد اسٹال لگا کر ہینڈبل کتابچے تقسیم کیےگئے ۔*

🔰 *اور اس کے بعد نماز عشاء کے بعد DP روڈ دکھی نگر میں کارنر میٹنگ اور ہوٹل میں میٹنگ اور انفرادی ملاقاتوں کے ذریعے 200 لوگوں تک مہم کا پیغام پہنچایا گیا۔*


💐 *ایس آئی او جالنہ* 💐

Address

Street No. 01, Dukhi Nagar, Old Jalna
Jalna
431203

Telephone

+919028923313

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Students' Voice Jalna District posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Students' Voice Jalna District:

Share