Iqra Educational & Charitable Trust

Iqra Educational & Charitable Trust Social Work & Education :
Head Office: Kalanagin Bazar, Ps. Islampur, Dist. Uttar Dinajpur, Bengal. 733202. Contact No: 7989893471

30/08/2024

السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ


بتاریخ 28 اگسٹ 2024 عیسوی بروز چہار شنبہ **اقرأ ایجوکیشنل اینڈ چیری ٹیبل ٹرسٹ** کالاناگن بازار.تھانہ اسلام پور. ضلع اتر دیناجپور بنگال کے تحت تعلیمی بیداری وسماجی خدمات سے متعلق ایک پروگرام رکھاگیا

زیر صدارت : حضرت مولانا مفتی شہاب الدین صاحب مدظلہ العالی سرپرست اعلیٰ مدرسہ قاسم العلوم منجھوک
اور نظامت : جناب حافظ وقاری محمد عبدالواحد صاحب کی رہی
جناب حافظ وقاری حسیب الرحمن صاحب ناظم جامعہ فیض البنات کے قرأت کلام پاک سے پروگرام کا افتتاح ہوا
اس کے بعد جناب حافظ عباس صاحب نے بارگاہ رسالت میں نعت پیش کی

پروگرام میں بزرگ علماء کرام ودیگر دانشوران عظام کی حاضری ہوئ جس میں

حضرت مولانا مفتی جاوید اقبال صاحب مدظلہ العالی صدرجمیعتہ علماء بہار
حضرت مولانا ممتاز عالم صاحب مدظلہ العالی مہتمم ادارہ فیض القرآن ٹھکری باری
جناب مسرور صاحب پریسیڈنٹ رضا کمیٹی اسلامپور
جناب مولانا قمرالہدی صاحب
جناب مولانا شاہ نواز صاحب
جناب مولانا نور عالم صاحب
جناب ماسٹر عمران صاحب
جناب حافظ نورالا سلام صاحب
جناب مولانا عبدالرحیم صاحب
جناب مولانا انصار صاحب
جناب مولانا اکرام الحق صاحب
جناب مولانا آصف صاحب
جناب حافظ جہانگیر صاحب
جناب حافظ حبیب الرحمن صاحب
جناب ماسٹر تاجدار صاحب
جناب منظر عالم صاحب
جناب ڈاکٹر توحید صاحب
جناب ڈاکٹر صابر صاحب
جناب حافظ سلطان صاحب
جناب حافظ محسن صاحب
جناب حافظ حبیب اللہ صاحب
جناب حافظ عالم صاحب
جناب حاجی عبدالحمید صاحب
جناب حاجی ضمیرالحق صاحب
جناب حاجی فضل الرحمن صاحب
جناب شاکر صاحب
جناب صابر صاحب
اس کے علاوہ علاقہ کے عام وخاص بھی پروگرام کی زیب وزینت بنے رہے
علماء کرام ودیگر دانشوران سامعین سے مخاطب ہوکر جدید ٹیکنا لوجی دور کے مناسبت سے تعلیمی بیداری صنعت و حرفت اور سماجی خدمات سے متعلق توجہ دلائی.
عوام ٹرسٹ سے جڑیں ٹرسٹ کا معاون بنیں اخلاص وللہ ہیت کے ساتھ خدمت خلق کے لئے کام کریں
انشاءاللہ آگے چل کر یہ ٹرسٹ ایک تناور پھل دار درخت جیسا شکل اختیار کریگا جو علاقہ کے عوام کے لئے نفع بخش ثابت ہو گا

فقط والسلام

خادم ٹرسٹ : محمد نورالاسلام

تعلیمی بیداری پروگرام
30/08/2024

تعلیمی بیداری پروگرام

30/08/2024

تعلیمی بیداری پروگرام

26/04/2024

Address

Kalanagin Bazar
Islampur
733202

Telephone

+917989893471

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Iqra Educational & Charitable Trust posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Iqra Educational & Charitable Trust:

Share