Hyderabad Host Lions Club

Hyderabad Host Lions Club Hyderabad Host Lions Club was chartered on 5th of March 1957.

26/09/2026
21/09/2026
21/09/2026

اپنی اولاد کو نبی اکرم ﷺ کی محبت بچپن سے سکھائیے

🌱 الحمدللہ! سرسبز اور صحت مند مستقبل کی جانب ایک خوبصورت قدم 🌱حیدرآباد ہوسٹ لائنز کلب اور بریتھ گرین حیدرآباد کے اشتراک ...
19/09/2026

🌱 الحمدللہ! سرسبز اور صحت مند مستقبل کی جانب ایک خوبصورت قدم 🌱

حیدرآباد ہوسٹ لائنز کلب اور بریتھ گرین حیدرآباد کے اشتراک سے 18 ستمبر بروز جمعہ، SINDH UNIVERSITY JAMSHORO میں ایک شاندار شجرکاری مہم کا انعقاد کیا گیا۔

صدر لائن آصف میمن کی قیادت اور ایونٹ چیئرمین لائن نور علی روجانی کی کاوشوں سے منعقد ہونے والا یہ پروگرام انتہائی کامیاب رہا۔ اس موقع پر سندھ یونیورسٹی کے طلبہ اور حیدرآباد ہوسٹ لائنز کلب کے کثیر تعداد میں ممبران نے بھرپور شرکت کی۔

پروگرام کے خصوصی مہمان وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر فتح محمد مری کی شرکت نے تقریب کو مزید یادگار بنا دیا۔

🌿 آئیے، آج ایک پودا لگائیں اور آنے والی نسلوں کے لیے ایک سرسبز مستقبل کی بنیاد رکھیں۔

Reported by:
Lion Abdul Qadir
Club Secretary, Hyderabad Host Lions Club
District 305-S, South Pakistan

Address

Dr. Zia Uddin Road Saddar Cantt
Hyderabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hyderabad Host Lions Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share