Ghouse Azam Social and Welfare Society

Ghouse Azam Social and Welfare Society Charitable and Social Service Organization

18/01/2024

812 URS E CHISTIYA MUBARAK 👑♥️








31/12/2023

*ख़ुदारा अगर ज़िंदगी में आपको हज या उम्रे की सा'आदत नसीब हो तो अपना वक़्त तस्वीरों, सेल्फ़ी, विडियो बनाने में हरगीज़ ज़ाया मत किजिए, वहाँ की एक नेकी का सवाब एक लाख नेकियों के बराबर हैं, और इसी तरह गुनाहों का भी हिसाब हैं, और अगर यह सब अल्लाहो रसुल ﷺ की नाराज़गी का सबब बन गया तो दुनिया व आखिरत दोनों की बरबादी हैं।*

𝐖𝐚𝐢𝐬𝐞 𝐭𝐨𝐡 𝐧𝐞𝐰 𝐲𝐞𝐚𝐫 𝐡𝐚𝐦𝐚𝐫𝐚 𝐟𝐞𝐬𝐭𝐢𝐯𝐚𝐥 𝐧𝐚𝐡𝐢 𝐡𝐚𝐢... 😕𝐋𝐞𝐤𝐢𝐧 𝐚𝐠𝐚𝐫 𝐚𝐩𝐤𝐨 𝐦𝐚𝐧𝐚𝐧𝐞 𝐤𝐚 𝐢𝐭𝐧𝐚 𝐡𝐢 𝐬𝐡𝐨𝐮𝐪 𝐡𝐚𝐢 𝐭𝐨𝐡 𝐮𝐬𝐞 𝐢𝐬𝐥𝐚𝐦𝐢 𝐚𝐧𝐝𝐚𝐚𝐳 𝐦𝐚𝐢 𝐦𝐚...
31/12/2023

𝐖𝐚𝐢𝐬𝐞 𝐭𝐨𝐡 𝐧𝐞𝐰 𝐲𝐞𝐚𝐫 𝐡𝐚𝐦𝐚𝐫𝐚 𝐟𝐞𝐬𝐭𝐢𝐯𝐚𝐥 𝐧𝐚𝐡𝐢 𝐡𝐚𝐢... 😕
𝐋𝐞𝐤𝐢𝐧 𝐚𝐠𝐚𝐫 𝐚𝐩𝐤𝐨 𝐦𝐚𝐧𝐚𝐧𝐞 𝐤𝐚 𝐢𝐭𝐧𝐚 𝐡𝐢 𝐬𝐡𝐨𝐮𝐪 𝐡𝐚𝐢 𝐭𝐨𝐡 𝐮𝐬𝐞 𝐢𝐬𝐥𝐚𝐦𝐢 𝐚𝐧𝐝𝐚𝐚𝐳 𝐦𝐚𝐢 𝐦𝐚𝐧𝐚𝐢𝐲𝐞..🙂 ▀▄▀▄𝗧𝗼 𝗱𝗼 𝗹𝗶𝘀𝘁 𝗳𝗼𝗿 𝗻𝗲𝘄 𝘆𝗲𝗮𝗿 𝗡𝗶𝗴𝗵𝘁 ▄▀▄▀
✨ 𝗝𝗼 𝘀𝗮𝗮𝗹 𝗴𝘂𝘇𝗮𝗿 𝗰𝗵𝘂𝗸𝗮 𝘂𝘀 𝗺𝗮𝗶 𝗸𝗶𝘆𝗲 𝗴𝘂𝗻𝗮𝗵𝗼𝗻 𝗸𝗶 𝘁𝗼𝘂𝗯𝗮 𝗸𝗶𝗷𝗶𝘆𝗲😰😭
✨ 𝗔𝗮𝗻𝗲 𝘄𝗮𝗹𝗲 𝘀𝗮𝗮𝗹 𝗸𝗲 𝗹𝗶𝘆𝗲 𝗻𝗲𝗸 𝗻𝗲𝗸 𝗻𝗶𝘆𝘆𝗮𝘁𝗲𝗻 𝗸𝗶𝗷𝗶𝘆𝗲😇😃🤍
✨𝗦𝗮𝗮𝗹 𝗸𝗮 𝗮𝗮𝗴𝗵𝗮𝘇 𝗿𝗼𝘇𝗲 𝘀𝗲 𝗸𝗶𝗷𝗶𝘆𝗲🫐🥭🍎
✨𝗗𝘂𝗿𝗼𝗼𝗱 𝗼 𝘀𝗮𝗹𝗮𝗮𝗺 𝗸𝗶 𝗺𝗲𝗵𝗳𝗶𝗹 𝘀𝗮𝗷𝗮𝗶𝘆𝗲 💗💓💞
✨𝗤𝗮𝘁𝗺 𝗲 𝗤𝘂𝗿𝗮𝗻 𝗸𝗶 𝘁𝗮𝗾𝗿𝗲𝗲𝗯 𝗸𝗶𝗷𝗶𝘆𝗲📖
✨𝗣𝗮𝗶𝘀𝗲 𝗳𝘂𝘇𝗼𝗼𝗹. 𝗠𝗮𝗶 𝗯𝗮𝗿𝗯𝗮𝗮𝗱 𝗸𝗮𝗿𝗻𝗲 𝗸𝗲 𝗯𝗮𝗷𝗮𝘁𝗲 𝗴𝗮𝗿𝗲𝗲𝗯𝗼𝗻 𝗸𝗮 𝗸𝗵𝗮𝘆𝗮𝗹 𝗸𝗶𝗷𝗶𝘆𝗲🤝
✨ 𝗦𝗮𝗹𝗮𝘁 𝘂𝘁 𝘁𝗮𝘀𝗯𝗲𝗲𝗵 𝗸𝗶 𝗻𝗶𝘆𝘆𝗮𝘁 𝗸𝗶𝗷𝗶𝘆𝗲 🙇🙇‍♀
✨𝗧𝗮𝗵𝗮𝗷𝗷𝘂𝗱 𝗸𝗶 𝗻𝗶𝘆𝘆𝗮𝘁 𝗸𝗶𝗷𝗶𝘆𝗲... 🌝
✨ 𝗮𝗮𝗻𝗲 𝘄𝗮𝗹𝗲 𝘀𝗮𝗮𝗹 𝗸𝗲 𝗹𝗶𝘆𝗲 𝗻𝗲𝘄 𝘆𝗲𝗮𝗿 𝗽𝗹𝗮𝗻 📝𝘀𝗰𝗵𝗲𝗱𝘂𝗹𝗲 𝗸𝗶𝗷𝗶𝘆𝗲...
𝗔𝗮𝗽 𝗺𝘂𝘀𝗹𝗮𝗺𝗮𝗮𝗻 𝗵𝗼 𝗸𝘂𝗰𝗵 𝗸𝗮𝗿𝗼 𝘁𝗼𝗵 𝗶𝘀𝗹𝗮𝗺𝗶𝗰 𝗸𝗮𝗿𝗼...✨✨✨

27/12/2023

Assalamualaikum wa rahmatullahi wa Barkatuhu
MashaAllah MashaAllah. MashaAllah
Hazrat Sayyed Shahzad Ahmed qibla ke hatho se,
U.P. me Gonda - Utraula ke elake me 12 Madarso wa Darululoomo me Gareeb bachcho ke darmiyan KAMBAL diye gaye .

Ya Allah Apne HABEEBﷺ ke sadke Tufail se Hum sab ko Achchhe kaamo me hissa lene ki taufeek ataa farma.
Aameen

Assalamualaikum wa rahmatullahi wa BarkatuhuMashaAllah   MashaAllah. MashaAllah Hazrat Sayyed Shahzad Ahmed qibla ke hat...
26/12/2023

Assalamualaikum wa rahmatullahi wa Barkatuhu
MashaAllah MashaAllah. MashaAllah
Hazrat Sayyed Shahzad Ahmed qibla ke hatho se,
U.P. me Gonda - Utraula ke elake me 12 Madarso wa Darululoomo me Gareeb bachcho ke darmiyan KAMBAL diye gaye .

Ya Allah Apne HABEEBﷺ ke sadke Tufail se Hum sab ko Achchhe kaamo me hissa lene ki taufeek ataa farma.
Aameen

26/12/2023

Assalamualaikum wa rahmatullahi wa Barkatuhu
MashaAllah MashaAllah. MashaAllah
Hazrat Sayyed Shahzad Ahmed qibla ke hatho se,
U.P. me Gonda - Utraula ke elake me 12 Madarso wa Darululoomo me Gareeb bachcho ke darmiyan KAMBAL diye gaye .

15/12/2023









 #उर्समुबारकमुबारकपुर आजमगढ़ की शान हुजूर हाफिज-ए-मिल्लत रहमतुल्लाह अलैह का 49वाँ उर्स आप सभी को बहुत बहुत मुबारक हो !  ...
15/12/2023

#उर्समुबारक
मुबारकपुर आजमगढ़ की शान हुजूर हाफिज-ए-मिल्लत रहमतुल्लाह अलैह का 49वाँ उर्स आप सभी को बहुत बहुत मुबारक हो !
इस वादिये गुल से उठती है तौहीदो रिसालत कि खुशबू
हर फूल है इसका मिस्बाही गुलदान हमारा अशरफिया

13/12/2023

Shab e zifaf (suhaag raat)
ka Islami tareeqa kya hai ?
Agar Shab e zifaf (suhaag raat) mein dulhan haalat e haiz mein ho to sharan kya hukum hai ?
شب زفاف سہاگ رات منانے کا اسلامی طریقہ کیا ہے؟
اگر شب زفاف سہاگ رات میں دلہن حالت حیض میں ہو تو شرعا کیا حکم ہے؟

السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ۔
کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں۔
اگر کسی لڑکی کی شادی ہو اسکو معلوم نہیں ہے کی ہمبستری کیا ہوتی ہے۔
آپ ہمبستری کا طریقہ بتائیں حیض میں ہو تو کیا کرے۔

نحمده ونصلي علي رسوله الكريم
وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته

الجواب بعونه تعالي عز وجل
1/ میاں بیوی کے تعلق سے کچھ ایسے شرعی مسائل ہیں جس کا علم میاں بیوی کے کے لئے ضروری ہے مگر ہمارے معاشرے میں بہت ایسے ہیں جو نہیں جانتے ہیں اس کی وجہ یہ ہے کہ دینی کتاب پڑھتے نہیں اور علماء سے پوچھنے میں شرم محسوس کرتے ہیں مگر یہی شرم و حیات اور غیرت اس وقت مر جاتی ہے جب دولھا اپنے دوستوں اور دلہن اپنی سہیلیوں کو سہاگ رات شب زفاف کی پوری کہانی سناتے ہیں ۔برائے کرم آپ سب اس فتوی کو محفوظ کر لین اور اپنے دوستوں احبابوں میں جنکی شادی ہوں بطور ہدیہ پیش کریں ۔
حضرت جنید بغدادی رحمت اللہ علیہ فرماتے ہیں
انسان کو ج**ع کی ایسی ہی ضرورت ہے جیسے غزا کی کیونکہ ج**ع بیوی کی طہارت کا سبب ہے ۔
▪️(احیاء العلوم ج٢ ص ٢٩)
حدیث پاک میں ہے جس طرح جس طرح حرام صحبت پر گناہ ہے اسی طرح جائز صحبت پر نیکیاں ہیں
▪️(مسلم شریف ج١ ص ٣٢٤)

سہاگ رات شب زفاف میں مندرجہ ذیل طریقہ اپنایا جائے ۔
دورکعات شکرانے کی نفل نماز پڑھیں پھر شوہر دلہن کی پیشانی تھوڑے بال نرمی و محبت سے پکڑ کر یہ دعا پڑھیں ۔
اللَّهمَّ إني أسألُكَ خيرَها وخيرَ ما جبَلتَها عليهِ وأعوذُ بِكَ من شرِّها وشرِّ ما جبلتَها عليهِ.
▪️( أخرجه أبو داود (2160) واللفظ له، والنسائي في (السنن الكبرى) (10069)
ایک حدیث پاک میں کچھ اس طرح ہے ۔
حضرت عبد اللہ ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے ایک شخص عبد اللہ ابن مسعود رضی اللہ عنہ کے پاس آیا اور کہا کہ میں نے ایک باکرہ عورت سے نکاح کیا ہے اور مجھے ڈر ہے کہ وہ مجھے پسند نہ کرے اور دشمن تصور کرے، حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے اس سے فرمایا محبت اللہ کی طرف سے ہے اور دشمنی شیطان کافعل ہے، جب عورت تیرے گھر میں آوے تو تو اس سے کہہ کہ تیرے پیچھے کھڑی ہوکر دو رکعت نماز پڑھے، اور تو یہ دعا پڑھ: اللھُمَّ بَارِکْ لِي فِي أَھْلِی، وَبَارِکْ لَأہْلِيوٴ فِيَّ، اللھُمَّ ارْزُقْنِي مِنْھُمْ وَارْزُقْھُمْ مِنِّی، اللھُمَّ اجْمَعَ بَیْنَنَا إذَا جَمَعْتَ فِيْ خَیْرٍ وَفَرِّقْ بَیْنَنَا إِذَا فَرَّقْتَ إِلَی خَیْرٍ․
اس کے بعد بیوی کی پیشانی کے بال پکڑکر یہ دعا پڑھے۔ اللّٰہُمَّ اِنِّيْ أَسْئَلُکَ مِنْ خَیْرِہَا وَخَیْرِ مَا جَبَلْتَہَا عَلَیْہِ وَأَعُوْذُبِکَ مِنْ شَرِّہَا وَشَرِّ مَا جَبَلْتَہَا عَلَیْہِ․
شوہر تلطف ومحبت سے پیش آئے، اپنا سکہ اور رعب جمانے کی فکر نہ کرے، اور ہرطرح اس کی دلجوئی کرے کہ عورت کو مکمل سکون اور قلبی راحت حاصل ہو اور ایک دوسرے میں انسیت پیدا ہو۔ جب مباشرت کا ارادہ کرے تو مباشرت سے پہلے عورت کو مانوس کرے، بوس وکنار ملاعبت وغیرہ جس طرح ہوسکے اسے بھی مباشرت کے لیے تیار کرے، اور اس بات کا ہرمباشرت کے وقت خیال رکھے فوراً ہی صحبت شروع نہ کردے اور بوقت صحبت اس بات کا خیال رکھے کہ عورت کی بھی شکم سیری ہوجائے، انزال کے بعد فوراً جدا نہ ہوجائے، اسی حالت پر رہے اورعورت کی خواہش پوری ہونے کا انتظار کرے، ورنہ عورت کی طبیعت پر اس سے بڑا بار پیدا ہوگا اور بسا اوقات اس کا خیال نہ کرنے سے آپس میں نفرت اور دشمنی پیدا ہوجاتی ہے جو کبھی جدائیگی کا سبب بن جاتی ہے۔ غنیة الطالبین میں حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی رحمہ اللہ ارشاد فرماتے ہیں: ویستحب لہا الملاعبة لہا قبل الج**ع والانتظار لہا بعد قضاء حاجتہ حتی تقضي حاجتہا فإن ترک ذلک مضرة علیہا ربما أفضی إلی البغضاء والمفارقة ▪️(غنیة الطالبین: ۹۸)
جب صحبت کرنے کا ارادہ کرے تو اولاً بسم اللہ پڑھے اور یہ دعا پڑھے
اللَّھُمَّ جَنِّبْنَا الشَّیْطَانَ وَجَنِّبِ الشَّیْطَانَ مَا رَزَقْتَنَا، بوقت صحبت قبلہ کی طرف رخ نہ کرے، سر ڈھانک لے اور جتنا ہوسکے پردے کے ساتھ صحبت کرے کسی کے سامنے حتی کہ بالکل ناسمجھ بچے کے سامنے بھی صحبت نہ کرے اور بوقت صحبت بقدر ضرورت ستر کھولے، انزال کے وقت دل میں یہ دعا پڑھے: اللَّھُمَّ لَا تَجْعَلْ لِلشَّیْطَانِ فِیمَا رَزَقْتنَا نَصِیبًا۔ صحبت کے بعد
یہ دعا پرھے
الْحَمْدُ لِلّٰہ الَّذِي خَلَقَ مِنَ الْمَاءِ بَشَرًا فَجَعَلَہ ُ نَسَبًا وَصِھْرًا․ شب زفاف اور صحبت کے سلسلے کی آپس کی جو باتیں پوشیدہ ہوں کسی سے ان کا تذکرہ نہ کرے یہ بے حیائی اور بے مروتی کی بات ہے۔
▪️(غنیة الطالبین مترجم: ۹۷ تا ۱۰۰ فصل فی آداب النکاح)

یاد رہے کہ نماز اور دعا کی برکت سے دونوں میں محبت قائم ہوگی ۔
خاص ج**ع کے وقت بات کرنا ممنوع ہے کہ اس سے بچے توتلے ہونے کا خوف ہے اسی طرح خاص شرم گاہ کو نہ دیکھا جائے کہ اس سے بچے کا اندھا ہونے کا خوف ہے ۔
فراغت کے بعد دونوں الگ الگ کپڑے سے اپنا ستر صاف کر لیں دونوں ایک ہی کپڑا سے صاف نہ کریں کہ نفرت اور جدائی کا سبب ہے
▪️(کیمیائے سعادت ص 256 )

اگر اح**ام ہونے کے بعد دوسری مرتبہ صحبت کرنا چاہے تو ستر دھوکر وضو کرنا بہتر ہے ورنہ ہونے والے بچے میں بیماری کا خطرہ ہے زیادہ بوڑھی عورت یا کھڑے ہوکر صحبت کرنے شے جسم کمزور ہوجاتا ہے ۔اسی طرح بھرے پیٹ میں صحبت نہ کی جائے کہ یہ سخت نقصان دہ ہے ۔▪️(بستان العارفین ص 139)

صحبت کے بعد عورت داہنے کروٹ پرلیٹے ۔
ج**ع کا کوئی وقت مقرر نہیں ۔بس نماز فوت نہ ہو
بیوی کے چھاتی کو منھ لگا سکتے ہیں بس دودھ حلق سے نیچے نہ اترے ۔
ایک دوسرے کا ستر دیکھنا چھونا جائز ہے پر حکم یہ ہے کہ عضو خاص کو نہ دکھے اس نظر کمزور اور نسیان کی بیماری ہوتی ہے ۔
حالت حیض میں ہمبستری حرام ہے ۔
اسی طرح پیچھے کے مقام میں ہمبستری حرام ہے ۔حدیث میں سخت وعید وارد ہے ۔
قیامت میں سب سے بد تر شخص وہ ہوں گے جو میاں بیوی کی راز کی بات دوسرے کو بتائے ۔(مسلم شریف ج 1 ص 464)
بیوی سے چار ماہ جدا رہ سکتے اس سے زیادہ منع ہے ۔
▪️(تاریخ الخلاء ص 97)

2/ شادی کی پہلی رات شب زفاف سہاگ رات میں اگر لڑکی کو حیض اجائے تو جب تک لڑکی حیض سے پاک ہو کر غسل نہ کر لے ہمبستری کرنا شرعا جائز نہیں ہے دولھا تب تک صبر کرے بلکہ رخصتی کی تاریخ اس حساب سے رکھی جائے کہ جن ایام میں لڑکی کو حیض نہ اتاہو ایام حیض لڑکی اپنی ماں کو بتادے پھر اس کی ماں سے تاریخ پوچھ لی جائے جن تاریخوں میں لڑکی کی ماں اوکے کرے رخصتی کے لیے وہی تاریخ رکھی جائے ۔

چونکہ حالت حیض میں ج**ع جائز نہیں اگرچہ شادی کی پہلی رات ہی کیوں نہ ہو۔

فتاوی ہندیہ میں ہے
(الأحکام التي یشترک فیہا الحیض والنفاس ثمانیة) (ومنہا) حرمة الج**ع (الفتاوی الہندیة ۱/۳۹

بالفرض اگر دلہن کو اسی رات حیض اجایے تو مندرجہ ذیل فائدہ حاصل کر سکتے ہیں

فتاوٰی رضویہ میں ہے
کلیہ یہ ہےکہ حالتِ حیض میں و نفاس میں زیرِناف سے زانو تک عورت کے بدن سے بلاکسی ایسے حائل کے جس کے سبب جسمِ عورت کی گرمی اس کے جسم کو نہ پہنچے تمتع جائز نہیں یہاں تک کہ اتنے ٹکڑے بدن پر شہوت سے نظر بھی جائز نہیں اور اتنے ٹکڑے کا چھونا بلاشہوت بھی جائز نہیں اور اس سے اوپرنیچے کے بدن سے مطلقاً تمتع جائز یہاں تک کہ سحقِ ذکر کر کے انزال کرنا
▪️(فتاوٰی رضویہ ج 04 ص 353 رضافاؤنڈیشن، لاھور)

بہارشریعت میں ہے
ہمبستری یعنی ج**ع اس حالت میں حرام ہے اس حالت میں ناف سے گھٹنے تک عورت کے بدن سے مرد کا اپنے کسی عُضْوْ سے چھونا ،جائز نہیں جب کہ کپڑا وغیرہ حائل نہ ہو شَہوت سے ہو یا بے شَہوت اور اگر ایسا حائل ہو کہ بدن کی گرمی محسوس نہ ہوگی تو حَرَج نہیں۔ ناف سے اوپر اور گھٹنے سے نیچے چھونے یا کسی طرح کا نفع لینے میں کوئی حَرَج نہیں۔ یوہیں بوس وکنار بھی جائز ہے۔▪️(بہارشریعت ج 1 ص 382، مکتبۃ المدینہ، کراچی، ملتقطاً)

فتاوٰی امجدیہ میں ہے
حیض و نفاس میں نکاح ہوسکتا ہے یا نہیں؟ “اس کے جواب میں ہے حیض یا نفاس میں نکاح صحیح ہے مگر جب تک پاک نہ ہولے ج**ع حرام۔
▪️(فتاوٰی امجدیہ، ج 02، ص 55، مکتبہ رضویہ، کراچی)

والله ورسوله أعلم بالصواب

كتبه محمد مجیب قادري لهان ١٨خادم دارالافتاء البركاتي علماء فاونڈیشن ضلع سرہا نیپال

Address

Devender Nagar
Hyderabad
500055

Opening Hours

Monday 9am - 5pm
Tuesday 9am - 5pm
Wednesday 9am - 5pm
Thursday 9am - 5pm
Friday 9am - 5pm
Saturday 9am - 5pm
Sunday 9am - 5pm

Telephone

+917981249149

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghouse Azam Social and Welfare Society posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Ghouse Azam Social and Welfare Society:

Share