Syed Ibrahim Malick Baya Academy

Syed Ibrahim Malick Baya Academy Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Syed Ibrahim Malick Baya Academy, Non-Governmental Organization (NGO), sihin, Hisua.

23/07/2025
19/03/2025
19/03/2025

مصنفہ نے اس کتاب میں ان تمام خواتین کا ذکر نے کی کوشش کی ہے جو کسی نہ کسی صورت سے علوم قرآنی سے وابستہ رہی ہیں ۔ اس سلسلہ میں انھوں نے ازواج مطہرات کے عہدسے لے کر موجودہ دور تک کی خواتین کو شامل کتاب کیا ہے ۔ عالم عرب اور ہندو پاک کی خواتین کے علاوہ وہ خواتین جن کا تعلق کسی مغربی ملک سے ہے اور انھوں نے روایتی انداز سے یا اس سے ہٹ کر جدید رجحانات کے تحت قرآن کی تفسیر یا ترجمہ کیا ہے ، یا قرآن مجید کی روشنی میں کسی موضوع پرلکھا ہے ، ان کو بھی شامل کتاب کیا ہے ۔ یہ ان کی تھیسس کا حصہ نہیں تھا ، لیکن کتاب کے موضوع کے لحاظ سے اس کی ضرورت محسوس ہو رہی تھی ۔ یہ ایک عمدہ اور نیا موضوع ہے ، کیوں کہ خواتین کی قرآنی خدمات کو اتنی بڑی تعداد میں اس سے پہلے جمع نہیں کیا گیا ۔ امید ہے کہ اس موضوع پر کام کرنے والوں کے لیے یہ کتاب بہترین معلومات کا سبب بنے گی ۔
نام کتاب: ۔خواتین اور خدمت قرآن
مصنفہ: ۔ڈاکٹر ندیم سحر عنبرین
قیمت: ۔350 روپے
رابطہ: ۔الکتاب فاؤنڈیشن
موبائل: ۔8340586502
واٹسپ لنک: ۔
https://wa.me/message/TYNP6ODBDDPJF1

مدرسہ معہدالکتاب والسنہ  الکتاب فاؤنڈیشن Al-Kitab Foundation         کے زیرانتظام سیہن نوادہ، بہار میں چلنے والا ایک اقا...
19/03/2025

مدرسہ معہدالکتاب والسنہ الکتاب فاؤنڈیشن Al-Kitab Foundation
کے زیرانتظام سیہن نوادہ، بہار میں چلنے والا ایک اقامتی مدرسہ ہے
جس کا خرچ ماہانہ تقریبا پچھتر 75000 ہزار روپے ہے!
اور سالانہ نو لاکھ 900000روپے کا خرچ ہوتا ہے ۔
جو کہ عام چندہ سے پورا ہوتا ہے!
احباب سے دامے درمے سخنے مدد کی درخواست ہے!
کم از کم اس اسکینر پر ایک سو روپے ضرور بھیجیں
رقم بھیجنے کے بعد اسکرین شارٹ واٹسپ کردیں اور رسید ضرور مانگ لیں اور مد بھی بتائیں
شکریہ
نوشادزبیرملک Naushad Zubair Malick
مہتمم: معہدالکتاب والسنّہ سیہن، نوادہ، بہار

GooglePay, PhonePe, Paytm No: 099342 099342 66250

19/03/2025

کتاب :- مطالعہ ,نکات , جہات,اشارات
مرتبین :- شمشاد حسین فلاحی/ عرفان وحید
قیمت :- 320
رابطہ: ۔الکتاب فاؤنڈیشن
موبائل: ۔8340586502

19/03/2025

اور جب قرآن پڑھا جار ہا ہو تو اسے پوری توجہ کے ساتھ سنا کرو اور خاموش رہا کرو تاکہ تم پر رحم کیا جائے
(ترجمہ: سورہ الاعرف آیت 204)

Address

Sihin
Hisua
805103

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Ibrahim Malick Baya Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Syed Ibrahim Malick Baya Academy:

Share