10/01/2026
!فلسطیں کے لہو کو بیچ کر یہ کیوں بتاتے ہو
!خدا ہے ہی نہیں کوئی، یہ افواہیں اڑاتے ہو
اگر ہمت ہے، جاؤ تم ذرا غزہ کی بستی میں
!جہاں مقتل سجا ہے، بم گرے ہیں ہر محلّے میں
!وہاں جا کر کرو یہ بحث، جو مر کر بھی زندہ ہیں
!جو ایماں پر سلامت ہیں، نہ خائف ہیں، پشیماں ہیں