18/02/2026
🌙 رمضان المبارک
رمضان المبارک کی آمد تمام مسلمانوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارک ہو۔
اللہ تعالیٰ اس بابرکت مہینے کے صدقے آپ کے تمام گناہ معاف فرمائے،
آپ کی دعاؤں کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے،
آپ کے گھروں میں رحمت، برکت اور سکون نازل فرمائے،
اور ہمیں سچی توبہ، اخلاص اور کثرتِ عبادت کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین 🤲✨