A.M.K Samaj Seva Trust

A.M.K Samaj Seva Trust Benefit will be given only to those who are in need like-
* Hospitalized.
* Accident.
* Girl marria

Al Majlis kumhrauli Samaj Seva Trust ki Taraf Se Aap Tamam Logon ko Eidul fitr Bahut Bahut Mubarak Ho
21/03/2026

Al Majlis kumhrauli Samaj Seva Trust ki Taraf Se Aap Tamam Logon ko Eidul fitr Bahut Bahut Mubarak Ho

السلام علیکم ورحمة الله وبرکاتہ            عیدالفطر کی آ مد کے اس مبارک موقع پر المجلس کمھرولی سماج سیوا ٹرسٹ کے سبھی مم...
21/03/2026

السلام علیکم ورحمة الله وبرکاتہ

عیدالفطر کی آ مد کے اس مبارک موقع پر المجلس کمھرولی سماج سیوا ٹرسٹ کے سبھی ممبران کی طرف سے آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو دل کی گہرائیوں سےعید سعید کی مبارکبادی پیش کرتا ہوں
الله تبارک وتعالیٰ سے دعا ہے کہ ہماری، آپ سب کی اور پوری امت مسلمہ کی زندگی میں عید سعید کی یہ خوشیان ، بار بار نصیب فرمائے اور خوشی و مسرت کی یہ گھڑیاں ہر دم قائم ودائم رکھے
نیز اس عید سعید کو عالم اسلام اورملک عزیز کے لئے امن و سکون کا ذريعة بنائے
آ مین یا رب العالمین
تقبل الله منا ومنكم صالح الاعمال

السلام علیکم ورحمتہ الله وبرکاتہ۔ آپ سبھی حضرات  سے گزارش ہے کہ آپ لوگ رمضان المبارک  کے اس مبارک مہینہ میں زکات فطرہ صد...
18/02/2026

السلام علیکم ورحمتہ الله وبرکاتہ۔

آپ سبھی حضرات سے گزارش ہے کہ آپ لوگ رمضان المبارک کے اس مبارک مہینہ میں زکات فطرہ صدقہ وغیرہ کی رقم خود بھی نکال کر المجلس کمھرولی سماج سیواٹرسٹ میں زیادہ سے زیادہ تعاون کرتے رہیں تاکہ ضرورت مند بیمار بیوہ غریب معذور اور مستحقین لوگوں کی بھرپور امداد کی جاسکے۔ (انشاء الله)

محترمی و مکرمی! اس گروپ کا ایک ہی مقصد ہے ضرورت مند لوگوں کی مدد کرنا اور یہ صرف اور صرف آپ لوگوں کے تعاون سے ہی ممکن ہو رہا ہے۔ جزاکم اللہ خیرا والسلام

السلام علیکم ورحمۃ اللہ  وبرکاتہ۔امید ہے آپ سبھی باشندگان کمہرولی بہ خیر و عافیت ہوں گے۔حضرات المجلس کمہرولی سماج سیوا ٹ...
26/01/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
امید ہے آپ سبھی باشندگان کمہرولی بہ خیر و عافیت ہوں گے۔
حضرات المجلس کمہرولی سماج سیوا ٹرسٹ کی (اے ایم کے سماج سیوا ٹرسٹ ) جانب سے آج 26 جنوری 2026 یوم جمہوریہ کے موقع پر آج پرچم کشائی کی گی۔ جس میں جناب خلیل صاحب نے جھنڈا فہرایا ان کا بہت بہت شکریہ جنہوں نے اپنا قیمتی وقت المجلس کمھرولی سماج سیوا ٹرسٹ کو دیا جس میں بہت سے حضرات شریک ہوئے جناب خلیل صاحب ۔جناب مشتاق صاحب جناب شمشل صاحب۔ جناب رضیی احمد آرزو صاحب جناب مظہر الحق آرزو صاحب۔جناب محمد ظہور صاحب۔محمد عاطف رضا ۔ محمد شمسیر۔ محمد عالمگیر۔غلام محمد۔ محمد وسیم۔محمد آفتاب محمد مہتاب ۔اور بھی بچے بزرگ وغیرہ شامل تھے۔

شکریہ جزاکم اللہ خیرا والسلام علیک۔

تقریب: پرچم کشائی
تاریخ: 26 جنوری 2026 بروز سوموار
وقت: 8.40 بجے صبح
مقام: کمہرولی چوک واقع آفس پر ایڈریس : سعید الرحمن آفاقی مارکیٹ کمہرولی چوک پر

15/08/2025

Address

Kumhrauli, Kamtaul
Darbhanga
847304

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when A.M.K Samaj Seva Trust posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to A.M.K Samaj Seva Trust:

Share