Khadija Foundation Pakistan

Khadija Foundation Pakistan Asalam U alikum umeed hai sab tek tak hongay is page ko ziada sa ziada share kare

28/06/2025
26/02/2024

آسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔اپنے رب سے مایوس نہ ھو آپکا پروردگار آپ کو دیکھ رھا ھے۔

27/07/2023

روزانہ یہ ذکر اپنی معمول کا حصہ بناۓ۔مطمئن اور تروتازہ ھونگے

27/07/2023

مجھے یہ کہنے میں کوئی عار محسوس نہیں ہوتا۔کہ ہمارے ہاں جھوٹ اور دھو کے کا دوسرا نام سیا ست ہے ۔اور یہاں سیاسی پارٹیاں نظرئے کی بنیاد پر نہیں ۔بلکہ مال بنا نے اور اپنے رشتہ داروں کو نوازنے کے لئے بنائ جاتی ہیں۔اور پھراس میں شامل ہونے والے لوگ ہمیشہ کوئ نہ کو ئ فایدہ حا صل کر نے کی چکر میں رہتے ہیں۔اور اسی طرح اس کی نچلے درجے کی کارکنان بھی اس مقصد کو حاصل کر نے کے لئے ان کے پشت پر کھڑے ہو تے ہیں۔ جو اپنی لیڈرز کےبہت سی غلط کا موں کا دفاع اپنا فرض سمجھتےہیں۔اکثر دیکھنے میں آیا ہے۔کہ وہ ہر معاملے میں چا ہے اس کا لیڈر سچا ہو یا جھوٹا۔کام اس کا ٹھیک ہو یا غلط۔لیکن ان کا کام ہر صورت میں اپنے لیڈرز کو پاک و صاف ظا ہر کرنا ہو تا ہے۔لیکن ہمارہ ما نا یہ ہے۔کہ ہر پیغمبر کے علاؤہ ہر انسان سے غلطی سرزد ہو سکتی ہے۔لیکن ہمارے ہاں یہاں پاکستان میں تمام کارکنوں کے لئے ان کا لیڈر نعوذ بااللہ گناہ سے فرشتہ جیسا پاک ہو تا ہے ۔کیو نکہ اس سے کبھی غلط کام ہوا ہی نہیں ۔تا کہ ان کے کار کن اس کا اظہار کرے ۔جبکہ محالف پارٹی لیڈر کے ہر اچھے کام میں بھی اس کو صرف حا میاں ہی نظر آتی ہے۔۔اور اس اچھے کام پر بھی اس کو برا بھلا کہتے ہیں۔لیکن ہو نا تو یہ چاہیے تھا۔کہ اس کو اس کے اس اچھے کام پر داد دیتا۔اور ہر برے کام پر اس کی سر زنش کرتا۔ چا ہے اس کا لیڈر ہی کیوں نہ ہو۔ یکن افسوس کہ ہم ترقیاتی مما لک کی طرح اس صفت سے محروم آر ہے ہیں۔
ان سب باتوں کا مقصد صرف یہی ہے۔کہ ہم بلا وجہ اپنے نیک عمال ضائع کر نےاور تھو ڑی سی دنیا وی فایدہ حاصل کر نے یا اپنے لیڈر سے بے پناہ محبت کر نے کی حاطرا پنے آپ کو دوزح کا ایندھن بنا نے پر تلے ہوئے ہیں۔
اللّٰہ کے لیے اپنے آپ پر رحم کرے۔اور دوسروں کی حاطر اپنی اعمال ضائع ہو نے سے بچا ئیے۔اور اپنے کئے پر اللہ تعالیٰ سے معا فی مانگے۔تا کہ بحشا جا ئے۔اور اپنی آخرت کو سنوار نے کے لئے آئندہ ان باتوں سے پرہیز کرے۔اللہ تعالیٰ مجھ سمیت آپ سب کا حا می و نا صر ہو۔
آمین ثمہ امین۔

24/07/2023

غریبوں اور مساکین کو اپنے بس کے مطابق کھیلاۓ۔

اساتذہ کسی بھی معاشرے کے معمار قوم ھوتے ھیں۔اور حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے معلمی پر فخر کیا ھے۔لہزا اساتذہ کی قدر ...
24/07/2023

اساتذہ کسی بھی معاشرے کے معمار قوم ھوتے ھیں۔اور حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے معلمی پر فخر کیا ھے۔لہزا اساتذہ کی قدر احترام کیجیے ۔اپنے بچوں کو ہڑھاۓ۔

نیک بنو اور نیکی کو پھیلاؤ
10/02/2023

نیک بنو اور نیکی کو پھیلاؤ

27/01/2023

ان شاءاللہ بہت جلد۔۔۔۔

25/01/2023

یا اللہ پاک ھمارے قوم و ملک پر خصوصی رحم و کرم عطا فرما۔ھمارے غلطیوں کو معاف فرما۔ھمیں آپ سے محبت اور نزدیکی عطا فرما۔یااللہ ھمارے اعمال صالح فرما۔امین

Address

Bara, Nawadiha Bazar/Nawadiha
Chhatarpur
822113

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khadija Foundation Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Khadija Foundation Pakistan:

Share