مکتب امامیہ تنظیم المکاتب وتہ ماگام

مکتب امامیہ تنظیم المکاتب وتہ ماگام Tanzeemul Makatib is an organization devoted to religious awareness & is the most powerful movement

پیام تعزیت و تسلیت
08/05/2026

پیام تعزیت و تسلیت

حال ہی میں معاون کمیٹی تنظیم المکاتب زون ماگام کی طرف سے منعقد ہونے والے بک ریڈنگ مقابلے میں ہمارے منتظم محترم محمد امین...
04/05/2026

حال ہی میں معاون کمیٹی تنظیم المکاتب زون ماگام کی طرف سے منعقد ہونے والے بک ریڈنگ مقابلے میں ہمارے منتظم محترم محمد امین وانی صاحب نے نمایاں کامیابی حاصل کرتے ہوئے امتیازی پوزیشن حاصل کی ہے، جس کے نتیجے میں انہیں ایران کی زیارت کی سعادت حاصل ہوئی ہے۔
انتظامیہ اس خوشی کے موقع پر انہیں دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہے اور ان کے لیے مزید کامیابیوں کی دعا گو ہے۔

مجلس عزا بیاد رہبر شہید القائد سید علی حسینی خامنہ ای رحمتہ اللہ علیہ در مکتب امامیہ تنظیم المکاتب وتہ ماگام
07/04/2026

مجلس عزا بیاد رہبر شہید القائد سید علی حسینی خامنہ ای رحمتہ اللہ علیہ در مکتب امامیہ تنظیم المکاتب وتہ ماگام

22/03/2026

ہمارے مکتب کی یہ ننھی کلی، اپنی معصوم مسکراہٹ اور پاکیزہ دل کے ساتھ، تین سال کی جمع شدہ رقم راہِ حق میں پیش کر رہی ہے۔ یہ فقط چند سکّے یا نوٹ نہیں، بلکہ ایک عظیم جذبہ، خلوصِ نیت اور بہترین تربیت کی روشن دلیل ہے۔ ایسی معصوم قربانیاں اس بات کی گواہ ہیں کہ حق کا چراغ ہمیشہ زندہ رہے گا، کیونکہ اسے جلانے والے دل عمر کے محتاج نہیں ہوتے۔ اللہ تعالیٰ اس ننھی سی قربانی کو اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت عطا فرمائے اور اسے دین و حق کی سچی خادمہ بنائے۔

13/02/2026

سال 2025 تصویریں جھلکیاں 📷

انتظامیہ الیکشن 2026
11/02/2026

انتظامیہ الیکشن 2026

06/02/2026

عظیم عالم، محقق اور مفکر علامہ عسکریؒ نے اپنی زندگی علمِ اہلِ بیتؑ کے فروغ اور حقائقِ تاریخ کے دفاع کے لیے وقف کر دی۔ ان کی علمی خدمات آج بھی ہمارے لیے مشعلِ راہ ہیں۔
آج مکتبِ امامیہ تنظیم المکاتب وتہ ماگام نے ان کی برسی کے موقع پر اس عظیم شخصیت کو خراجِ عقیدت پیش کیا اور ان کے علمی مشن کو زندہ رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔

شفافیت اور جوابدہی کے اصول کے تحت گوشوارہ برائے سال 2025 معزز عوام کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔مزید معلومات یا وضاحت ک...
08/01/2026

شفافیت اور جوابدہی کے اصول کے تحت گوشوارہ برائے سال 2025 معزز عوام کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔
مزید معلومات یا وضاحت کے لیے متعلقہ افراد انتظامیہ سے رابطہ فرمائیں۔

Address

Wata Magam
Budgam District
193401

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مکتب امامیہ تنظیم المکاتب وتہ ماگام posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to مکتب امامیہ تنظیم المکاتب وتہ ماگام:

Share