Benazir Ansar Educational & Social Welfare Society

Benazir Ansar Educational & Social Welfare Society Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Benazir Ansar Educational & Social Welfare Society, Non-Governmental Organization (NGO), Usia Resort (Queens Home), Kohefiza Ahmedabad Palace Road, Bhopal.

Benazir Ansar Educational and Social Welfare Society is a purpose-driven organization committed to empowering communities through education, social support, and inclusive development.

04/06/2026
عظیم مجاہد آزادی پیر محمد مونس کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت:*ہمیں مجاہدین کی تاریخ کا مطالعہ کرنا چاہئے جس سے پتہ چلے کہ...
03/06/2026

عظیم مجاہد آزادی پیر محمد مونس کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت:
*ہمیں مجاہدین کی تاریخ کا مطالعہ کرنا چاہئے جس سے پتہ چلے کہ ہمارے بڑوں نے اس ملک کیلئے کیا قربانیاں دی ہیں:ایم.ڈبلیو.انصاری*
چمپارن ستیہ گرہ بھارت کی جدوجہد آزادی میں ایک ناقابل فراموش سنگ میل ہے۔ 20ویں صدی کے ابتداء میں برطانوی پالیسیوں کی وجہ سے کسان بہت پریشان تھے اور بہار کے چمپارن علاقے میں حالات ناقابل برداشت ہو چکے تھے ۔ایسے وقت میں ایک مرد مجاہد آزادی کے لیے لڑنے کا عزم کرنے والے ہزاروں مقامی لوگوں کو لے کر کھڑا ہوا،جس کی کوششوں نے آزادی کی جدوجہد کے ڈھانچے کو نمایاں طور پر تبدیل کر دیا۔وہ کوئی اور نہیں بلکہ آزادی کے لئے جدجہد کرنے والے،اپنی قوم کو برطانوی راج کے چنگل سے آزاد کرانے کے لیے اپنی زندگی وقف کرنے والے پیر محمد مونس تھے۔
پیر محمد مونس نے بھارت میں ہندو-مسلم کے درمیان فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو برقرار رکھنے کا ذمہ لیا۔ پیر محمد مونس29مئی 1882میں پیدا ہوئے،اس وقت ملک کے حالات ٹھیک نہیں تھے لیکن انہوں نے انقلاب کا راستہ بچپن میں ہی چنا اور ان کی پسند کا ہتھیار قلم تھا۔ انہوں نے مقامی کسانوں کے مسائل کوبہت ہی مضبوطی کے ساتھ اٹھایا

https://youtu.be/_bEdunEY3Ps?si=AlfkUJrAiGM-kfKf
25/05/2026

https://youtu.be/_bEdunEY3Ps?si=AlfkUJrAiGM-kfKf

ایم․ ڈبلیو․ انصاری نے خصوصی پروگرام “خاص ملاقات” میں اپنی زندگی کے مختلف پہلوؤں پر کھل کر گفتگو کی۔اس خصوصی انٹرویو میں انہوں نے پولیس سروس کے تج...

Address

Usia Resort (Queens Home), Kohefiza Ahmedabad Palace Road
Bhopal
462001

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Benazir Ansar Educational & Social Welfare Society posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share